Team jui jehangira

Team jui jehangira جعیت علماء اسلام جہانگیرہ

علاقہ جہانگیرہ کا قابل فخر فرزند انجینئر ملک بلال خان کسی تعارف کا محتاج نہیں، جہانگیرہ ڈھیری خٹک کے انتہائی معزز و معتب...
13/09/2022

علاقہ جہانگیرہ کا قابل فخر فرزند انجینئر ملک بلال خان کسی تعارف کا محتاج نہیں،
جہانگیرہ ڈھیری خٹک کے انتہائی معزز و معتبر خاندان کے چشم و چراغ ہے، دینی و عصری علوم سے سرشار یہ نوجوان گزشتہ دس سال سے جمعیت کے پلیٹ فارم سے ملکی سطح پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، طلباء تنظیموں میں صوبائی اور مرکزی سطح پر اعتدال، مثبت سوچ کے قیام اور اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے کام کیا ہے ۔۔ جبکہ برادر اسلامی ممالک کے بہترین روابط اور ہم آہنگی کے لئے متعدد کامیاب دورے کئے ہے۔۔ علماء و صلحاء کے نور نظر ہے۔۔ تمام دینی تحریکوں میں اپنا منفرد مقام اور بہترین روابط رکھتے ہے۔۔
پاکیزہ کردار کے حامل اعلی تعلیم یافتہ ، بااخلاق نوجوان علاقہ کی طرف سے متفقہ حلقہ پی کے 62 کے متفقہ امیدوار ہونگے آپ تمام ساتھی ہر قسم کی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر ہمیں سپورٹ کرے انشاء اللہ آپ کا ضمیر مطمئن ہوگا اور ہمارے حلقہ کی بہترین نمائندگی ہوگی ۔۔

از طرف
نوجوانان تحصیل جہانگیرہ

اج جمعیت علماء اسلام یونین کونسل جہانگیرہ کا ماہانہ اجلاس مدرسہ عزیزیہ نیو خاوری میں مولانا عمر بخشید صاحب کی سربراہی می...
06/05/2022

اج جمعیت علماء اسلام یونین کونسل جہانگیرہ کا ماہانہ اجلاس مدرسہ عزیزیہ نیو خاوری میں مولانا عمر بخشید صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور اور علاقائی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

29/04/2022

اے آقائے دو جہاں ﷺ ہم بہت شرمندہ ہیں

سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں
بڑھا دیتے ہیں ٹکڑا سرفروشی کا فسانے میں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

رہنماء جمعیت علماء اسلام ملک بلال صاحب کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ پر یادگار خوبصورت بابرکت مجلس ...
14/04/2022

رہنماء جمعیت علماء اسلام ملک بلال صاحب کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ پر یادگار خوبصورت بابرکت مجلس ، برادر مکرم مولانا راشد محمود سومرو (جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ) اور مولانا قیصر الدین بھی موجود ہے ۔♥

12/04/2022


تابع فرمان شاگرد رشید امام انقلاب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا اپنے آخری استاد محترم شیخ الحدیث پیر طریقت مولانا عبد الحلیم دیرباباجی صاحب دامت فیوضھم سے ٹیلیفونک رابطہ -
شیخ صاحب نے فرمایا کہ آپ نے عوام کو ایک بہت بڑے غضب سے بچایا - کہا کہ آپ نے بہت کمال کیا ہے ، معاشرے میں علماء کرام کی مقام کی بلند و غالب کیا ، اللہ کریم آپ کو ارفع درجات نصیب فرمائے - ان کے بیٹوں کیلئے بھی خصوصی دعائیں فرمائی -
چونکہ حضرت شیخ عمرہ کی سفر پر ہیں تو عمرہ کے متعلق بھی پوچھا -
اپنے قابل فخر شاگرد سے استاد صاحب ایکساٹڈ ہوکر بات کررہے ہیں -

تیمر گرہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مسجد ومدرسہ پر حملہ کرتے ہوئے ایک طالب علم کی داڑھی مبارک سنت نبوی کو کاٹ دیا گیاکہ...
11/04/2022

تیمر گرہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مسجد ومدرسہ پر حملہ کرتے ہوئے ایک طالب علم کی داڑھی مبارک سنت نبوی کو کاٹ دیا گیا
کہتے ہیں امریکہ نے سازش کیا
آپ لوگوں کے ہوتے ہوئے امریکہ کی سازش کا ضرورت کیا ہے
عمران نے ایسا نسل تیار کیا ہے جو امریکہ صدیوں میں بھی تیار نہ کرسکا

10/04/2022

جمعیت علماء اسلام کے رہنما انجینئر ملک بلال خان قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ پر نماز تراویح کے بعد خوشخبری آتے ہی مبارکباد دے رہے ہے اور قائد محترم کو اپنے ہاتھ سے مٹھائی پیش کی ۔۔۔ مبارکباد ♥️

08/04/2022

کل انشاءاللہ رات 10 بجے شوبرا چوک نوشہرہ میں آتش بازی ہوگی اور نوافل ہونگے اور کل کا دن یوم نجات یہودی ایجنٹ کے طور پر منایا جائے گا.
مفتی حاکم علی حقانی ( جنرل سکٹری جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ)

08/04/2022

کل رات سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مولانا صاحب پریس کانفرنس چھوڑ کر تراویح پڑھنے کے لیے جاتے ہوئیں❤
کیوں نہ کریں ھم فخر قائد پر❤

باظرف لوگ ، بڑے لوگ ، خاندانی لوگ____!!❣️
08/04/2022

باظرف لوگ ، بڑے لوگ ، خاندانی لوگ____!!❣️

یوم تشکر❤
08/04/2022

یوم تشکر❤

07/04/2022

نصر من اللہ و فتح قریب
*کل کا دن یوم تشکر کے طور پر منایا جائےگا❤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team jui jehangira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share