15/01/2025
ٓئیں آج عمران خان پر فوج کے حملے اور ناکامیاں گِنتے ہیں:
1. جاوید ہاشمی پریس کانفرنس۔ فیل
2. عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
3. ریحام خان کتاب۔ فیل
4. یہودی کارڈ۔ فیل
5. آڈیو لیکس۔ فیل
6. ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
7. قادیانی کارڈ۔ فیل
8. مانیکہ زبردستی طلاق بیانیہ۔ فیل
9. کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
10. خٹک، چوہان، ڈار الزامات۔ فیل
11. عدت، نکاح بیانیہ۔ فیل
12. توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
13. بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
14. 3 دفعہ مارنے کی سازش۔جنکا عام عوام کوپتا چلا فیل
15. سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
16. تنگ جیل میں اذیت دیکر توڑنا۔ فیل
17. ڈیل کرنے کی کوشش۔ فیل
18. 200 جعلی مقدمات۔ فیل
19. میڈیا پر عمران خان کو بین کرنا۔ فیل
20. آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
21. میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
22. پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
23. ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
24. پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
25. کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
26. پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
27. کشمیبوائےمت سازش۔ فیل
2اُسکاگت بلتستان حکومت سازش۔ فیل
29. گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
30. پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
31. لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
32. اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
33. بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
34. حکومت مخالف بیانیہ۔ فیل
35. بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
36. پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
37. کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
38. یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
39. ورکرز، بچوں، عورتوں پر ظلم۔ فیل
40. رہنماؤں و کارکنان کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
41. ہاجرہ پالے ذائی پروپیگنڈہ فیل
42. مذہب کارڈ پر قتل کی سازش فیل
43. جیل نہیں کاٹ سکے گا بیانیہ فیل
44. غداری ، چوری ، قتل کے جھوٹے الزامات اور مقدمات کا پروپیگنڈہ فیل
45. بہنوں اور بیوی پر مقدمے اور جیل فیل
46. بھانجے کو دس سالہ قید فیل
47. کرکٹ کی تاریخ سے نام مٹانا فیل
48. پلے بوائے بیانیہ فیل
49. جیل کی گرمی سردی سختیاں اور اذیتیں فیل
50. جیل میں غیر معیاری کھانوں سے اُسکا پیٹ خراب کرنا فیل
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.۔۔وہ جیت چُکا اور تم سب بمع سسٹم فیل ہوگئے