Pakistan People’s Party

Pakistan People’s Party Pakistan peopels party 🇱🇾

30/07/2026
30/07/2026

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد کشمیر سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی کے درمیان آئینی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے حالات کے تناظر میں تجاویز بھی شیئر کیں۔

01/06/2026

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز
سید نیر حسین بخآری کا یوم تکبیر پر پیغام

قوم سرزمین وطن اور وطن کی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے پر شہید ذوالفقار علی۔بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کی ہمیشہ احسان مند رہے گی
نیر بخآری


یومِ تکبیر پر ازلی دشمن کیخلاف معرکہ حق میں یادگار تاریخی کامیابی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں
نیر بخآری
دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملاتے ہوئے بھارتی جارحیت پر 'دھول چٹائی گئی
نیر بخآری
پاکستان کا ناقابل تسخیر ہونا قائد عوام زوالفقار علی بھٹو شہید کا مرہون منت ہے
نیر بخآری
مستقبل بین وطن پرست بھٹو شہید نے ملک کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد رکھی
نیر بخآری

بینظیر بھٹو شہید نے ایٹمی میزائل پروگرام کے تحت پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط کیا
نیر بخآری

قوم سرزمین وطن اور وطن کی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے پر شہید ذوالفقار علی۔بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کی ہمیشہ احسان مند رہے گی
نیر بخآری

آج کے دن قوم ایٹمی قوت کے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید اور ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی کی بانی شہید بے نظیر بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

نیر بخآری

آج ایٹمی قوت بنیاد سے ایٹمی دھماکہ تک میں اہم کردار ادا کرنے والے سائنسدانوں قومی سیاسی قیادت اور افواج پاکستان سے بھی اظہار تشکر کا دن ہے
نیر بخآری

یومِ تکبیر پر ناقابل تسخیر مظبوط مستحکم پاکستان کیلئے کوشاں رہنے کا تجدید عہد کرتے ہیں
نیر بخآری

شہداء وطن و قومی ہیروز کے مشن پر کاربند رہتے ہوئے وطن کو جان سے عزیز تر رکھیں گے
نیر بخآری

01/06/2026
سکردو۔ نیئر حسین بخاری صاحب ، قمر زمان کائرہ ،غلام مرتضیٰ ستی صاحب  اور ندیم افضل چن صاحب نے بلتستان سے پارٹی امیدواروں ...
15/05/2026

سکردو۔ نیئر حسین بخاری صاحب ، قمر زمان کائرہ ،غلام مرتضیٰ ستی صاحب اور ندیم افضل چن صاحب نے بلتستان سے پارٹی امیدواروں سے ملاقات کی

06/05/2026

اسلام آباد: پی ٹی آئی وومن ونگ کی سابق سیکرٹری اطلاعات شکیلہ وحید کا بڑا سیاسی فیصلہ

اسلام آباد: شکیلہ وحید کی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد: شکیلہ وحید کا پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا شکیلہ وحید کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید
اسلام آباد: پیپلز پارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد کی علامت ہے، شکیلہ وحید

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی واحد امید ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد: باصلاحیت افراد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے: نیئر حسین بخاری

اسلام آباد: شکیلہ وحید کی شمولیت سے خواتین ونگ مزید مضبوط ہوگا، نیئر حسین بخاری

پیپلز پارٹی کے دروازے جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لیے کھلے ہیں، نیئر حسین بخاری

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People’s Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share