PMLN Youth Affairs

PMLN Youth Affairs PMLN Youth Affairs in Pakistan
(1)

10/04/2026
گورا رنگ، سنہرے بال، اوپر سے امریکہ میں صدارت کے اگلے امیدوار۔ جوانی میں عشق تو خوب کیا ہوگا😆
10/04/2026

گورا رنگ، سنہرے بال، اوپر سے امریکہ میں صدارت کے اگلے امیدوار۔ جوانی میں عشق تو خوب کیا ہوگا
😆

سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا خلیج میں عارضی جنگ بندی اور مذاکرات کا خیر مقدماللہ تعالیٰ ...
08/04/2026

سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا خلیج میں عارضی جنگ بندی اور مذاکرات کا خیر مقدم

اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم سے خلیج میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر جو کردار ادا کیا ہے، وہ قابلِ تحسین ہی نہیں، قابلِ تقلید بھی ہے۔ ابتدائی طور پر دو ہفتوں کی جنگ بندی کا حصول محض ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ امن کی طرف ایک امید افزا قدم ہے جس کے اثرات آنے والے وقت میں انشاء اللہ مزید واضح ہوں گے۔

یہ پیش رفت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت مؤثر اقدامات کا ثمر ہے، جنہوں نے نہایت بصیرت کے ساتھ فیصلے کیے، اور فریقین کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ وہ ہم آہنگی ہے جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر الحمدللہ ایک قابلِ اعتماد ریاست کے طور پر ابھارا ہے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن کا داعی اور استحکام کا ضامن بنائے، اور ہمیں اسی طرح انسانیت کی خدمت اور بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

حمزہ شہباز شریف

فری پبلک ٹرانسپورٹشاندار اقدام، بے مثال نتائجپبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں میں 60%  اضافہ۔
08/04/2026

فری پبلک ٹرانسپورٹ
شاندار اقدام، بے مثال نتائج
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں میں 60% اضافہ۔

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a telephone call from His Excellency President Recep Tayyip Erdoğan of t...
08/04/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a telephone call from His Excellency President Recep Tayyip Erdoğan of the Republic of Türkiye.
During their warm and cordial conversation, the Turkish President conveyed his heartfelt felicitations to the Prime Minister on Pakistan’s historic peace initiative undertaken to end hostilities in the region. He also commended the Prime Minister’s bold and sagacious leadership in pursuing efforts to end the devastating conflict in the Gulf, which has caused immense human suffering and widespread destruction of infrastructure.
The Prime Minister expressed his profound gratitude to the Turkish President for his encouragement and endorsement of Pakistan’s sincere peace efforts. He also reaffirmed Pakistan’s commitment to peace and stability in the region and beyond.

08/04/2026

کابینہ اجلاس کے آغاز پر شہباز شریف کی آمد پر کابینہ ارکان نے کھڑے ہو کر تالیوں کی گونج میں ان کا استقبال کیا۔

06/04/2026

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے عوام کو مفت سفری سہولت فراہم کرنا ایک غیر معمولی اور ہمدردانہ قدم ہےجہاں دنیا بھر میں مہنگائی کا بوجھ بڑھ رہا ہے وہاں پنجاب میں شہریوں کو ٹرانسپورٹ کے کرایوں سے نجات دلا کر وزیر اعلیٰ نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کی سیاست کا محور صرف عوامی ریلیف ہے

06/04/2026

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں شعبہ صحت میں بڑے اقدامات سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں لیور ٹرانسپلانٹ، چلڈرن ہارٹ سرجری، کوکلیئر امپلانٹ اور ڈائلسز مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ 16,625 بچوں کی ہارٹ سرجری کی ذمہ داری لی گئی، ہزاروں کیسز مکمل ہو چکے ہیں جبکہ ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت سیکڑوں مریضوں کا علاج بلا معاوضہ کیا گیا ہے۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Youth Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share