Nadeem Khan

Call Directions Contact the organization

Nadeem Khan Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World. For Pad Promotion DM

Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World Country Social Link https://twitter.com/AyanNadeemKhan https://instagram.com/nadeemkhanofficialy Travel Around The World With Nadeem Khan

15/07/2026

اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں، کیونکہ جب آپ تنہائی میں اپنے آپ سے گفتگو کرتے ہیں تو آپ کو اپنی زندگی اپنے فیصلوں اور اپنے جذباتی رویوں کو گہرائی سے سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ دنیا کی اس بھاگ دوڑ میں ہم اکثر دوسروں کو سننے اور سمجھنے میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ اپنی ہی آواز کھو دیتے ہیں۔ جب آپ اکیلے بیٹھ کر خود سے سچے سوال پوچھتے ہیں جیسے یہ کہ آپ اصل میں کیا چاہتے ہیں، یا کہاں غلطی کر رہے ہیں تو آپ کو وہ جوابات ملتے ہیں جو کوئی دوسرا آپ کو نہیں دے سکتا۔ یہ عمل آپ کو ذہنی سکون بھی دیتا ہے اور آپ کے اندر ایک نئی پختگی پیدا کرتا ہے، کیونکہ خود شناسی ہی دراصل زندگی میں صحیح فیصلے کرنے اور آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

Beshak
06/07/2026

Beshak

29/06/2026

اےعرش اور فرش کے مالک ! تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش برسا دے آمین 🤲

افغان شہریوں کیلئے بری خبر، غیر قانونی افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم؛ وزارتِ داخلہ نے 10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر ک...
28/06/2026

افغان شہریوں کیلئے بری خبر، غیر قانونی افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم؛
وزارتِ داخلہ نے 10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی..

​اسلام آباد (28 جون 2026).
حکومتِ پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق، 10 جولائی 2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا جو بغیر کسی قانونی دستاویز یا درست ویزا کے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔
​حکومتی احکامات کے تحت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور اسلام آباد انتظامیہ کو 'غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے پلان' (IFRP) پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، 11 جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر گرفتاریوں اور کارروائیوں کی رپورٹ وزارتِ داخلہ کو جمع کروانا لازمی ہوگا۔ اس پورے عمل کو حکومت کی جانب سے "ٹاپ پرائیورٹی" (انتہائی اہم) قرار دیا گیا ہے۔

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئےاور وجہ میں لکھیے کہ" گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں ...
27/06/2026

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیے کہ"
گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی نہ ہی پردے و حجاب میں لپٹی طالبات "


سب سے نیچے والا خانے میں کون سا بوتل پڑا ہے یہ ذرا بتا دیجیے #
27/06/2026

سب سے نیچے والا خانے میں کون سا بوتل پڑا ہے یہ ذرا بتا دیجیے
#

یہ کچھ دوائی اور ایک بلڈ پریشر ہمیی ملے ہیں اگر كے ہوں تو ہم سے رابطہ کریںWatsapp +119295600551
24/06/2026

یہ کچھ دوائی اور ایک بلڈ پریشر ہمیی ملے ہیں اگر كے ہوں تو ہم سے رابطہ کریں
Watsapp +119295600551

23/06/2026
17/06/2026

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کے لیے کوئٹہ پریس کلب پہنچ گیا۔

لورالائی کے رہائشی عالم خان اور ان کی اہلیہ کی پریس کانفرنس

جوڑے کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کے خاندان کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہماری جان کو خطرہ ہے۔ حکام ہمیں فوری تحفظ فراہم کریں۔

16/06/2026

‏بیٹی کو رحمت
اور بیٹے کو نعمت
کہاجاتا ہیں
اور بیوی کو کیا کہتے ہیں

Address

Islamabad
26270

Telephone

+447926363818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nadeem Khan:

Shortcuts

Share