Sardar Adeeb Shoukat

Sardar Adeeb Shoukat جیو تو ایسے کہ ہر شخص احترام کرے
مرو تو ایسے کہ دشمن بھی سلام کرے

اگاہ اپنی موت سے کوہی بشر نہیں سماں ہے سو برس کا پل کی خبر نہیںانتہاہی دکھ اور افسوس کے ساتھ لکھنا پڑھ رہا ہے کاچرال بگل...
16/02/2025

اگاہ اپنی موت سے کوہی بشر نہیں
سماں ہے سو برس کا پل کی خبر نہیں

انتہاہی دکھ اور افسوس کے ساتھ لکھنا پڑھ رہا ہے
کاچرال بگلے والے نوید ظہیر ولید ظہیر کاشف ظہیر کے والد محترم حاجی ظہیر صاحب اج رات راولپنڈی میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گے

نماز جنازہ اج ساڑھے تین بجے انکے اباہی گاوں کاچرال بگلے پاچھیوٹ میں ادا کی جاہے گئی

اللہ تعالیٰ مرحوم کی انیوالی والی منازل میں اسانیاں عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے
امین

15/06/2024
I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
23/02/2024

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

11/11/2023

11-11-2023

17/10/2023

جعلی آزاد کشمیر کے 12 جعلی ممبران اسمبلی مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لئے امریکہ روانہ ہوں گئے، 12 رکنی وفد کی قیادت زکواۃ خور لطیف اکبر کر ریے ہیں، اور اس دورے پر 30 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہو گی۔

دوسری طرف جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت میں پورے جعلی آزاد کشمیر میں عوام عورتیں بچے مرد بھوکے ننگے بجلی اور آٹے کے حصول کے لئے 5 ماہ سے دھرنے دے کر بیٹھے ہیں، اور احتجاج کر رہے ہیں اور ان حرام خوروں زانیوں چوروں ڈاکوؤں قاتلوں قبضہ مافیا کو دنیا میں کوئی جانتا ہی نہیں ہے؟

17/10/2023

Bicot israel products

17/10/2023

*‏اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی تل ابیب میں مشترکہ پریس کانفرنس ۔۔ایک منٹ کی یہ گفتگو آپ کی آنکھیں کھول دے گی! ایک یہودی اپنے مذہب کے ماننے والوں کی حفاظت میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے جبکہ مسلمان سچے مذہب پہ ہونے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے تیار نہیں اللہ ایسے حکمرانوں کو غرق کرے جو مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے*

Address

Ghori Town Phase 7 4c1 Street No 3
Islamabad

Telephone

+923155110810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Adeeb Shoukat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Adeeb Shoukat:

Share