PML N Gilgit-Baltistan

PML N Gilgit-Baltistan promote the vision of MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIF نواز شریف

21/04/2026
گلگت بلتیستان میں ن لیگ دو تہا ئی اکسریت سے ایک بار پھر حکومت بنائے گی
21/04/2026

گلگت بلتیستان میں ن لیگ دو تہا ئی اکسریت سے ایک بار پھر حکومت بنائے گی

چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئینہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھ...
21/04/2026

چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی

بس اسی بات کا گھمنڈ ھے ♥️✌️
پاکستانی سیاست کا بے تاج بادشاہ میاں محمدنواز شریف

انشاءﷲ Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Gilgit Pmln Pmln Vc Dana Nooral Pml N Zindabad Hafiz Hafeez Ur Rehman
08/04/2026

انشاءﷲ
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Gilgit Pmln
Pmln Vc Dana Nooral
Pml N Zindabad
Hafiz Hafeez Ur Rehman

یہ وہ خوش خبری ہے جس کی دنیا انتظار میں تھی
08/04/2026

یہ وہ خوش خبری ہے جس کی دنیا انتظار میں تھی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر وہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے کو دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے پر آمادہ ہیں، بشرطیکہ ایران آبنائے ہرمز کو فوری، مکمل اور محفوظ طریقے سے کھول دے۔ ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب دس نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل اسلام آباد میں جمعے سے شروع ہوگا۔
مزید تفصیل جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://www.bbc.com/urdu/live/c5yj509946rt

08/04/2026

دنیا بھر پاکستان کی تعریف کر رہی ہے پاجیت اوریوتھے نہ کریں تو کیا فرق پڑ نے والا

08/04/2026

ایران کے ساتھ جنگ بندی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 17 فیصد تک گر گئیں

شہباز شریف تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
08/04/2026

شہباز شریف تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

08/04/2026

یوتھے اور 420
یو ٹیو بر کا امام کی موجودہ حالت

یوتھیا ایسوسی ایشنز کا ایجنڈا ہے کہ ہم ہر اس گدھے کو ابو بنائیں گے جو صرف پاکستان کے خلاف ہو بس
05/04/2026

یوتھیا ایسوسی ایشنز کا ایجنڈا ہے کہ ہم ہر اس گدھے کو ابو بنائیں گے جو صرف پاکستان کے خلاف ہو بس

امن خوشحا لی ترقی اور سکون کا یہ آخری دور تھا
05/04/2026

امن خوشحا لی ترقی اور سکون کا یہ آخری دور تھا

05/04/2026

مشن وہ جس پر دشمن بھی حیران ہو

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share