Pakistan tahirk insaf

Pakistan tahirk insaf politic

بنگلہ_دیش میں 32 لاکھ خواتین  فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئ...
10/04/2023

بنگلہ_دیش میں 32 لاکھ خواتین فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہیں
قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔۔۔

10/04/2023

آزاد کشمیر ضلع باغ میں اس بار غریب لوگوں کی زکوۃ کاٹی گئی ہے غریب لوگوں کہ ساتھ نا انصافی ہے نوٹس لیا جائے۔

05/04/2023
05/04/2023

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن فنڈنگ والا کیس ہی اڑا دیا..
کوئی ایک بھی ایسی رقم نہی جس سے ظاہر ھوتا ھو کہ رقم غیر قانونی طریقے سے بھیجی گئی ھو.عمران خان کے کسی بھی جگہ دستخط ہی نہی
اسلام آباد ہائی کورٹ..!!

05/04/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-

05/04/2023

مریم نواز گھر سے
بینظیر بننے نکلی تھی😝
عمران خان نے نصیبو لال بنا کر واپس بھیج دیا😛

05/04/2023

کپتان کیلٸے سوشل میڈیا پر دن رات لڑنے والے عظیم کھلاڑیوں کو دل سے سلیوٹ😍
یارب یہ محبت سدا سلامت رکھنا

05/04/2023

عمران بنو گے ،
اپنے وٹ کی حفاظت کرو گے،
بلے پے ٹھپہ لگاؤ گے،
اپنے ورکر بھائیوں کا ساتھ دو گے،

04/04/2023

باقی چھوڑو
بندیال نے ٹھوکنے کی تاریخ کونسی دی ہے
😂😜😂
چودہ

04/04/2023

بس ثابت ہوا کہ تحریکِ انصاف جیسا نہ سوشل میڈیا کسی کے پاس ہے اور نہ ہی ان جیسے بہادر کارکن ✌️🇧🇫✌️

جاؤ مٹھایاں واپس کر کہ آو فیصلہ ہمارے خلاف آگیا ہے
04/04/2023

جاؤ مٹھایاں واپس کر کہ آو فیصلہ ہمارے خلاف آگیا ہے

Address

Islamabad
Islamabad
USMAN5396

Telephone

+923478436938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tahirk insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan tahirk insaf:

Share