PPP.Media Team

PPP.Media Team Social Media Team
(1)

24/11/2025

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی

صدر مملکت کا جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین

صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا

صدر مملکت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

24/11/2025

ڈیرہ غازی خان: این اے 185 کے غیر حتمی نتائج پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار دوست محمد خان کھوسہ نے نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
آر او آفس کے باہر کھوسہ گروپ نے دھرنا دے دیا، جبکہ کچہری چوک میں عوام اور کارکنان کا بڑا رش جمع ہو گیا ہے۔
صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
کھوسہ گروپ نے شفاف گنتی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

24/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کی NA 185 کے نامزد امیدوار سردار دوست محمد کھوسہ میڈیا پر اظہار خیال کررہے ہیں

24/11/2025

Is this true?...?

23/11/2025

سردار دوست محمد کھوسہ کا آج ہونے والے ضمنی انتخابات کہ شفافیت کا سامنا دھاندلی کرانے والا شہام گوپانگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچرل ڈیرہ غازیخان کو سردار دوست محمد کھوسہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

پی پی269 مظفر گڑھ میں 9پولنگ  سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔  غیر حتمی غیر سرکاری تتائج کے مطابق   پیپلزپارٹ...
23/11/2025

پی پی269 مظفر گڑھ میں 9پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری تتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار میاں علمدار قریشی 32031 ووٹ لے کر آگے اور آزاد امیدوار سردار اقبال پتافی 21950 ووٹ لیکر پیچھے۔

23/11/2025

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پر 30 نومبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان۔
22/11/2025

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پر 30 نومبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان۔

22/11/2025

Address

85
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP.Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share