My HOpE Captain

My HOpE Captain hope7748

17/09/2024

🤎💥 @ Imran Khan

23/05/2024

‏اہم اعلان 🚨

مینڈیٹ چور سرکار کی جانب سے بالکل غیرقانونی اور ظالمانہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ فوراً جی ایٹ فور، اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ پہنچیں۔ترجمان تحریک انصاف

28/03/2024

ملک پر 76 سال سے پکے کے اوریجنل ڈاکو مسلط ہیں اور سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کا راج ہے آجکل 😢😢
مل جل کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں

28/03/2024

ایک بار ضرور دیکھ🤣🤣

18/03/2024

اج ماشاءاللہ پاکستان لیگ میں فلسطین پول سپورٹ👈🤟❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏✨️

29/02/2024

بریکنگ نیوز۔🚨🚨

‏22ماہ بعد تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت کے ساتھ دوبارہ واپسی 🔥🔥

‏ ایوان عمران خان زندہ باد کون بچائے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا 🔥🔥😎😎

17/02/2024

دھاندلی میں چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر برابر کے شریک ہیں ۔

کمشنر راولپنڈی

17/02/2024

پشاور کی عوام کا مطالبہ

17/02/2024

اسلام اباد دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر نکل آیا۔

15/02/2024

پیٹرول 2 روپے 73 پیسے، ڈیزل 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا

15/02/2024

تھانہ مندنی کی حدود علاقہ سیوان میں سابق ناظم سالار فیاض علی کی گاڑی پر فائرنگ ۔۔۔
سالار فیاض علی معجزانہ طور پر محفوظ ۔۔۔💔💔💔💔💔

15/02/2024

عمران خان نے وزیراعظم کےلیے عمر ایوب کو امیدوار نامزد کر دیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My HOpE Captain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share