22/08/2026
"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"
سید علی شاہ گیلانی کے یہ الفاظ کشمیر اور پاکستان کے درمیان موجود لازوال محبت، نظریاتی وابستگی اور ایک اٹوٹ رشتے کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ محض ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک تحریک اور عہد کا نام ہے۔