Haqiqt

Haqiqt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqiqt, Library, Islamabad.

عالمِ عشق  سے اس ہجر میں لایا ہوا ہوں آخری اشک ہوں اور آنکھ میں آیا ہوا ہوں
29/11/2019

عالمِ عشق سے اس ہجر میں لایا ہوا ہوں

آخری اشک ہوں اور آنکھ میں آیا ہوا ہوں

پہلی بات تو گاؤں اتنا پیارا ہےاوپر سے تم اس کے رہنے والے ہو!!!
24/11/2019

پہلی بات تو گاؤں اتنا پیارا ہے
اوپر سے تم اس کے رہنے والے ہو!!!

واپس آنکھوں میں رکھ لئے آنسواب یہ سِکے ____ وہاں نہیں چلتے
25/09/2019

واپس آنکھوں میں رکھ لئے آنسو
اب یہ سِکے ____ وہاں نہیں چلتے

لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!
18/09/2019

لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!
اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!

نگری نگری لاکھوں دوارے، ہر دوارے پر لاکھ  سخی لیکن جب ہم  بھول  چکے  ہیں  دامن کا  پھیلانا  ہُو
16/09/2019

نگری نگری لاکھوں دوارے، ہر دوارے پر لاکھ سخی
لیکن جب ہم بھول چکے ہیں دامن کا پھیلانا ہُو

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں
16/09/2019

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں

“ Be kind, for whenever kindness becomes part of something, it beautifies it. ...
13/09/2019

“ Be kind, for whenever kindness becomes part of something, it beautifies it. ...

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category