Awami Adalat

Awami Adalat "Sanghar aur Pakistan ki taza tareen siyasi khabrein aur updates.."

25/07/2026

سبحان الله منھنجا محبوب

19/07/2026

19/07/2026

ٻلي کي لت ھڻڻ سان انگريز گرفتار ڪيس داخل ۽ سنڌ ۾ انسان جو قتل معمولي سمجهيو وڃي ٿو....

07/07/2026

سانگھڑ/ٹنڈوآدم: ٹشہدادپور روڈ پر واقع گاؤں بھائی خان بروہی میں معمولی تنازع کے بعد پیش آنے والے واقعے میں ایک شخص، حضور بخش بروہی، جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ روانہ

06/07/2026

سانگھڑ: ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
سانگھڑ میں ایس ایس پی شاہنواز چاچڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پولیس کی بھاری نفری نے مبینہ منشیات فروش یوسف خان پٹھان کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی آمد کی اطلاع ملتے ہی مبینہ ملزم گھر خالی کرکے فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے گھر اور اطراف کے علاقے کی تلاشی لی۔ آخری اطلاعات تک کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

06/07/2026

سانگھڑ منگلی تھانے کی حدود ورکشاپ میں بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط سے غریب اور مستحق خواتین کی رقم میں کٹوتی کرنے والے دو ڈیوائس ہولڈرز گرفتار
سانگھڑ والے ڈیوائس ہولڈرو نے اپنی دکانے بند کر دی
غریب اور مستحق خواتین در بدر

05/07/2026

دلیر بہنیں

05/07/2026

#شیئر #کریں
سانگھڑ ۔ اولڈ جمڑاؤ کینال سے نکلنے والی شاھو برانچ نہر میں بھاجی موری کے قریب شگاف پڑگیا ۔ قریبی فصلیں زیر آب آگئی
دوسری جانب آبادگار پانی کیلیے پریشان ہیں

05/07/2026

یہ ہے سانگھڑ، جہاں بچے اور بڑے سرِعام آئس (کرسٹل میتھ) فروخت کرتے نظر آتے ہیں۔ نوجوان نسل اس زہر کی لپیٹ میں آ کر تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتنی سختی، چھاپوں اور دعوؤں کے باوجود اگر آئس کھلے عام فروخت ہو رہی ہے تو متعلقہ ادارے اور پولیس اپنی ذمہ داریاں کس حد تک پوری کر رہے ہیں؟
منشیات صرف ایک فرد کو نہیں بلکہ پورے معاشرے کو متاثر کرتی ہیں۔ نوجوانوں کو اس لعنت سے بچانے کے لیے مؤثر کارروائی، مستقل نگرانی اور سخت احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#سانگھڑ

05/07/2026

موجودا پير سائين پڳ ڌڻي بادشاھ پنھنجي ڪرامت سان جماعت جي اندر وفادار غدار ظاھر ڪري ڏيکاريا آھن جيڪي پنھنجي وڏن جي نقشي قدم تي ھلندا پيا اچن .زات پات جي چڪر ۾ مرشد جي حڪم جي نافرماني پيا ڪن ھي ھڪ ن ھر قوم ۾ حرامي حلالي ظاھر ٿئي ويا آھن .جيڪي پير سائين سردار سان سريعام غداري ڪري پيا ڏيکارن .

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Adalat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share