Expose Dirty Politics

Expose Dirty Politics Expose Corrupt politicians. They don't care about the rights of people. They only fool the public.

یہ دونوں عوام کو کیا بے وقوف سمجھتے ہیں ایک کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہونے چاہیے اور ایک کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن خود ...
09/09/2023

یہ دونوں عوام کو کیا بے وقوف سمجھتے ہیں ایک کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہونے چاہیے اور ایک کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن خود تاریخ دے عوام کو بے وقوف بنانا بند کرو اور سندھ میں جو تباہی ہوئی ہے 2008 سے اور اب تک اس کا حصاب کتاب دو

اس نمونے کو دیکھو یہ نمونہ اپ کہہ رہا ہے کہ الیکشن ائین کے مطابق ہونے چاہیے ارے اس کو کوئی سمجھاؤ کہ جو الیکشن کمیشن کے ...
09/09/2023

اس نمونے کو دیکھو یہ نمونہ اپ کہہ رہا ہے کہ الیکشن ائین کے مطابق ہونے چاہیے ارے اس کو کوئی سمجھاؤ کہ جو الیکشن کمیشن کے پاس اج اختیار اتا ہے وہ انہی نیں دیے ہیں نگران حکومت کے پاس اج جتنے بھی اختیارات ہیں انہی نے دیے ہیں اج یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹائم پر الیکشن ہونا چاہیے. منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Dirty Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Expose Dirty Politics:

Share