Hamari Adhuri Kahani

Hamari Adhuri Kahani udru sad poetry

09/04/2026

Hello lahoreo

24/06/2024

فوجی آپریشن"عزم استحکام" کی آغاز کچے ڈاکوؤں سے کیا جائے.

22/05/2024

Kabi fb page sy whatsapp ka safar kia h🙃

29/04/2024
17/04/2024

اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میں۔۔۔۔۔!!
اپنے گُزرے ہوئ ایّام سے نفرت ہے مجھے۔۔۔!!
اپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوں
اپنی بے سُود اُمیدوں پہ.....!!
نِدامت ہے مُجھے🙂💔

17/04/2024

میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے
میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے
ہائے یہ زندگی-- تُجھے _دیکھتے ہی گزر جائے💞

17/04/2024

"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے🙂💔

17/04/2024

دنیا میں ہر دکھ کی دوا دوست ہے لیکن جو دکھ دوست دیتے ہیں اس کی دوا پوری دنیا میں نہیں ملتی🙂💔

17/04/2024

میں تھک چکی ہوں زندگی سےاپنے آپ سے چہرے پہ سجائی اس جھوٹی ہنسی سے تھک چکی ہوں
یہ دیکھاتے دیکھاتے کہ ٹھیک ہوں میں
خوش ہوں
میں بتانا چاہتی ہوں
دیکھانا چاہتی ہوں
میرے اندر کتنی توڑ پھوڑ ہوئی پڑی ہے
اندر سے بلکل ختم ہوچکی ہوں میں
بیٹھے بیٹھے دماغ سن پڑ جاتا ہے
ڈپریشن کا ایسا اٹیک ہوتا ہے کہ
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہےاب
بسس اس زندگی سے رہائی چاہیے ہے .......!🙂💔

17/04/2024

ہم اسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے ❤️
تیرے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں ❤️

17/04/2024

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو آپ کے ہو جائیں💕❤

Eid Mubarak to all Muslims
09/04/2024

Eid Mubarak to all Muslims

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari Adhuri Kahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category