Government Employees

Government Employees Unofficial page for Government Employees

نوٹیفکیشنفیسکو کا یوم اقبال کے موقع پر تعطیل کا اعلان9 نومبر بروز جمعرات کو عام تعطیل ہوگی ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ فیسکو...
08/11/2023

نوٹیفکیشن
فیسکو کا یوم اقبال کے موقع پر تعطیل کا اعلان
9 نومبر بروز جمعرات کو عام تعطیل ہوگی
ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ فیسکو فیصل آباد نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

28/10/2023
حلف نامہ سرکاری ملازمین
22/10/2023

حلف نامہ سرکاری ملازمین

17/10/2023

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25سال سروس مکمل ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا آپشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔

17/10/2023

ساہیوال کی تاریخ میں سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی ریلی

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکا...
17/10/2023

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

پیر تا جمعہ ایک بجے سے ایک بجکر 30 منٹ تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وفاقی سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

واپڈا آفس ٹائمنگ
17/10/2023

واپڈا آفس ٹائمنگ

نگران حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشنڈ...
15/10/2023

نگران حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے 43 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

Address

F7
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Employees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share