13/07/2026
*شہید سید مرتضیٰ آوینی*
"دنیا والوں کے نزدیک رات صرف آرام اور سونے کا وقت ہے، لیکن خدا کے عاشقوں کے لیے یہ رات ان کی روح کی پرواز اور خدا سے ملاقات کی منزل (میعاد گاہ) ہے۔ جو رات کی اس خلوت کو نہیں پا سکا، وہ شہادت کے راز کو نہیں سمجھ سکتا۔"
*🌙مناجاتِ شہداء*