Zawar Ahmad Yousafzai

Zawar Ahmad Yousafzai Supporting Great Imran Khan !PTI Activist!Spreading positivity & change* follow for the latest updates!
✌🏻✅

یہ پیج عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے بنایا گیا ہے اگر آپ عمران خان کے متعلق ہر خبر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو میرے پیج کو لائک اور پالو کریں

08/06/2026

میں نے آج تک بیرسٹر گوہر جیسا بزدل شخص نہیں دیکھا

07/06/2026

گلگت والوں نے نظام کو ووٹ سے اتنا پھینٹا ہے کہ نتائج روک کر فارم 45 پر قبضہ اور فارم 47 پرنٹ کرنے کا مرحلہ شروع ہوا چاہتا ہے

07/06/2026
اپکا کا کیا خیال ہے۔🙄😁🙄😁🙄😁🙄😁🙄😁
06/06/2026

اپکا کا کیا خیال ہے۔
🙄😁🙄😁🙄😁🙄😁🙄😁

میرے پاس ایک یہ 804 والا نوٹ ہے  کوئی پی ٹی آئی والا بھائی اس کا ریٹ لگائے
06/06/2026

میرے پاس ایک یہ 804 والا نوٹ ہے کوئی پی ٹی آئی والا بھائی اس کا ریٹ لگائے

03/06/2026

او تیرا بھلا ہو جائے 😅یہ تو عقل ہی کھو بیٹھا، خود اپنے منہ سے کیا کہہ گیا سنو، اسکے تقریر کرتے ہوۓ گلگت کے نوجوان نے سام...
01/06/2026

او تیرا بھلا ہو جائے 😅
یہ تو عقل ہی کھو بیٹھا، خود اپنے منہ سے کیا کہہ گیا سنو، اسکے تقریر کرتے ہوۓ گلگت کے نوجوان نے سامنے کھڑے ہو کر نعرہ لگایا مریم کا پاپا چور ہے اس نعرے پر اسکو پریس کانفرنس کرنا پڑ گئی اور پریس کانفرنس میں کیا کہہ گیا، اخے عمران خان کو سزا غلط ہوئی یا صحیح ہوئی سزا تو سزا ہوتی ہے 😅 او ظالمو یہ کیسے نمونے رکھے ہوۓ ہیں جو ججوں کا دفاع تک نہیں کر سکتے، او بھائی بولنا یہ تھا کہ عمران خان سزا یافتہ ہے، یہ غلط سزا کیوں بول دیا 😅 کیوں بار بار نظام کی تہمد کھینچ دیتے ہو 😅

میری طرف  سے تمام مسلمان بھائیوں، دوستوں اور مسافر بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع ...
26/05/2026

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں، دوستوں اور مسافر بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز پاکستان میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کو فروغ دے۔

خصوصی دعا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت تمام اسیرانِ وطن کو جلد رہائی نصیب ہو اور ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی قائم ہو۔

بھٹی لے دے گیا سویرے سویرے 🤦🏻ایک طرف وه بندہ ہے جو 6 سیٹوں پر لڑا اور 6 کی 6 سیٹیں جیت گیا اور ایک طرف وه بندہ جسکی جماع...
24/05/2026

بھٹی لے دے گیا سویرے سویرے 🤦🏻
ایک طرف وه بندہ ہے جو 6 سیٹوں پر لڑا اور 6 کی 6 سیٹیں جیت گیا اور ایک طرف وه بندہ جسکی جماعت کو پورے پاکستان میں سے 4 ہزار ووٹ ملے ایک سیٹ نہ جیت سکا وه بندہ عمران خان کو باتیں کرتا ہے... بھٹی نے جواد احمد کے سامنے بیٹھ کر 2 لائنوں میں اسکے 14 پلس 14 پلس 14 ضرب 14 طبق روشن کر دئیے مگر جھٹکا اتنا زوردار تھا کہ چراغ پھر بھی گل ہوگیا اب اسکے سامنے تو جواد کو جواب نہ آیا مگر اب اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیو بنا کر بولے گا ارشاد بھٹی جیسا بدتمیز شخص بکاؤ شخص مجھ سے بات کرتا ہے 😅

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar Ahmad Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zawar Ahmad Yousafzai:

Share