Khunda Group : NA50 Attock

Khunda Group : NA50 Attock Page is created for the followers of Khunda Group Idealogy�

02/09/2026

Delegation from Jand Called on   at Punjab House
01/09/2026

Delegation from Jand Called on at Punjab House

❤
31/08/2026

❤❤❤
30/08/2026

❤❤❤

26/08/2026
  قائد محترم وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا سے  معروف ماہر تعلیم خلیل الرحمٰن پائی خیل،...
24/08/2026


قائد محترم وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا سے معروف ماہر تعلیم خلیل الرحمٰن پائی خیل، فیاض احمد صاحب، ڈاکٹر ضیغم، ملک محمد یار صاحب اور دیگر احباب کی ملاقات۔
حالاتِ حاضرہ، حلقے کے ترقیاتی کاموں، عوامی مسائل اور سیاسی صورتحال پر دوستانہ اور مثبت گفتگو ہوئی۔

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک جنڈ کے پرنسپل محمد جاوید اقبال آفریدی کی ریٹائرمنٹ پر پروقار تقریبجنڈ (ندیم ملک کی رپورٹ) گور...
22/08/2026

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک جنڈ کے پرنسپل محمد جاوید اقبال آفریدی کی ریٹائرمنٹ پر پروقار تقریب

جنڈ (ندیم ملک کی رپورٹ) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک جنڈ کے پرنسپل محمد جاوید اقبال آفریدی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایم پی اے ملک اعتبار خان کھنڈا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اٹک ڈاکٹر محمد اظہر اقبال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب میں صدر انجمن تاجران ملک غلام شاہ، چوہدری ارشد مٹھیال، سابق ایجوکیشن آفیسر آصف علی ملک، ڈی او ایلیمنٹری سید تقی عباس شاہ، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر دو کے پرنسپل ارشد ندیم، ڈی ای او محمد سعید، ڈاکٹر عمر فاروق، محمد اکرم ضیاء، ظہور حسین شاہ، عامر اقبال، حسام الدین، محمد مسکین، محمد علی جوہر سمیت ضلع اٹک اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم کے افسران، اساتذہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔اس موقع پر ملک محبوب خان بڈھیال، ملک علی اکبر خان لنگر، ماسٹر ریاض حسین، محمد یعقوب خٹک، میڈیا پرسن ملک ندیم خان، مرید حسین اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے محمد جاوید اقبال آفریدی کی طویل تعلیمی
خدمات، فرض شناسی، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور طلبہ و اساتذہ کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی تعلیم کے فروغ، طلبہ کی بہتر تربیت اور ادارے کی ترقی کے لیے وقف کیے رکھی، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔تقریب کے انتظامات گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک جنڈ کے انچارج سید ذوالفقار عباس شاہ نے کیے۔ انہوں نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے محمد جاوید اقبال آفریدی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تقریب کے اختتام پر شرکاء نے ریٹائر ہونے والے پرنسپل محمد جاوید اقبال آفریدی کی آئندہ زندگی کے لیے صحت، خوشی اور کامیابی کی دعا کی۔اور تمام مہمانوں کو پر تکلف ظہرانہ دیا گیا۔۔

کھنڈا گروپ کے دیرینہ ساتھی ملک امیر خان ماڑی نے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ اس میں مہمان خصوصی ایم پی اے ملک اعتبا...
22/08/2026

کھنڈا گروپ کے دیرینہ ساتھی ملک امیر خان ماڑی نے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ اس میں مہمان خصوصی ایم پی اے ملک اعتبار خان کھنڈا ایس ایچ او ملک سجاد چوہدری ارشد مٹھیال ملک خورشید چمٹ ٹھیکدار نور الہٰی چپڑی ملک رئیس خان چپڑی ملک امین ماڑی ملک جاوید ماڑی سردار وارث رنگلی کے علاوہ بہت سے دوستوں کی شرکت

Address

37
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunda Group : NA50 Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share