Jobs & Updates

Jobs & Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jobs & Updates, Public & Government Service, Islamabad.

Daily new updates, Govt jobs, Official departmental Notifications, News ,current affairs info and Past Papers aur public interest related Maloumat
Stay Connected
Follow - Jobs & Updates

20/04/2026

DSP DR Faiza Sudher First position Holder in her batch

شہید کی بیوی بھی شہید ملک ناز بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس کانسٹیبل ہیں جو دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں خضدار...
20/04/2026

شہید کی بیوی بھی شہید ملک ناز بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس کانسٹیبل ہیں جو دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں خضدار میں جام شہادت نوش کر گئیں۔ شہید ملک ناز کے شوہر بھی 2010 میں پولیس سروس کے دوران شہید ہوئے تھے۔

ڈاکٹر فائزہ سوڈھر صاحبہ سندھ پولیس کی ایک نہایت قابل اور باصلاحیت افسر ہیں، جو اس وقت بطور سب ڈویژنل پولیس آفیسر (SDPO) ...
19/04/2026

ڈاکٹر فائزہ سوڈھر صاحبہ سندھ پولیس کی ایک نہایت قابل اور باصلاحیت افسر ہیں، جو اس وقت بطور سب ڈویژنل پولیس آفیسر (SDPO) خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ نے اپنی محنت، لگن اور قابلیت سے نہ صرف پولیس فورس بلکہ پورے معاشرے کا نام روشن کیا ہے۔
نمایاں کامیابیاں: • نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں "آل راؤنڈ بیسٹ ڈی ایس پی" قرار پائیں اور اعزازِ "Sword of Honour" حاصل کیا
سی سی ای (CCE-2019) میں سندھ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
چندکا میڈیکل کالج لاڑکانہ سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی

ڈاکٹر عثمان انور صاحب، بی پی ایس-21 کے سینئر آفیسر (Police Service of Pakistan) اور سابق انسپکٹر جنرل پنجاب، کو فروری 20...
19/04/2026

ڈاکٹر عثمان انور صاحب، بی پی ایس-21 کے سینئر آفیسر (Police Service of Pakistan) اور سابق انسپکٹر جنرل پنجاب، کو فروری 2026 میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا۔
🔹 وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA) پاکستان کا ایک اہم ادارہ ہے جو کرپشن کے خلاف جنگ، دہشت گردی کی روک تھام، امیگریشن کے معاملات، اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرائم کے خاتمے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

19/04/2026

FIA Jobs 2026 Apply Online hai
challan,Fee Rs.2000 per post
Har post ke liye separate fee & application required hai.

FIA Jobs 1394 Vacancies(1) Assistant FIA (2) Sub Inspector FIA (3) Assistant Sub Inspector FIA 99(4) UDC  (5) LDC (6) Co...
19/04/2026

FIA Jobs 1394 Vacancies
(1) Assistant FIA (2) Sub Inspector FIA (3) Assistant Sub Inspector FIA 99(4) UDC (5) LDC (6) Constable
Qualification: According to Post.
Matric , intermediate and graduation (any subject)
Age limit: 18-33 for Assistant
and other posts 18-30. With 5 years age relaxation
Last date: 04 May 2026
اس میں تمام پاکستان سے، تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-

18/04/2026

ASF Interviews Update
All candidates are informed that ASF interviews are expected to start very soon.
make sure you are fully prepared and ready.

کراچی منگھوپیر مدرسے والی نہر کے قریب پولیس کے ساتھ ہونے والے ایک معاملے میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ چھیپا ذرائع...
17/04/2026

کراچی منگھوپیر مدرسے والی نہر کے قریب پولیس کے ساتھ ہونے والے ایک معاملے میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق شدید زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ دعا کریں اللہ ان جوانوں کو زندگی صحت دے آمین ۔

Congratulations to All Selected Candidates in SSU Sindh Police.
15/04/2026

Congratulations to All Selected Candidates in SSU Sindh Police.

14/04/2026

Congratulations waiting candidates of SPD 01 phase 3rd
May ki end ya June main apki joining hone jarahi hai
*IG sindh ko duaen do*

13/04/2026

Assalamualaikum
Kiya JST Test pass umeedwaron ke Interview honge ya merit list ke mutabiq Direct order

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs & Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share