Hira khan

Hira khan Nice page for nice people

09/11/2021

Whats app whats going on

07/06/2018
03/11/2017

یہ مندر، درگاہ بھی کیا عجیب جگہ ہے جہاں غریب باہر اور امیر اندر بھیک مانگتا ہے
بارات میں دولھے پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے
جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے
یعنی دنیا خوشی میں اگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے
موم بتی جلا کر مردوں کو یاد کیا جاتا ہے
اور موم بتی بجھا کر سالگرہ ،برتھ ڈے مناتے ہیں
اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں
اور برے راستے پر اکثریت چلتی ھے
شراب پینے والا کسی کے گھر تک نہیں جاتا
لیکن دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی گلی بٹھکنا پڑتا ہے
دودھ والے سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ کہی پانی تو نہیں ڈالا
جبکہ شراب میں خود اپنے ہاتھوں سے پانی ملا ملا کر پیتے ہیں
کامیاب لوگوں کی صرف چمک ہی لوگو کو دکھائی دیتی ہے
اس نے کتنے اندھیریں دیکھے ہیں یہ کوئی نہیں جانتا
چاہے کوئی راہ میں کتنے روڑے اٹکاے یا راستہ بھٹکانے کی کتنی بھی کوشش کر لیں
قابل انسان دیر سویر اپنی منزل پا ہی لیتا ھے
انکے ساتھ ضرور رہو جن کا وقت خراب ھے پر ان کا ساتھ چھوڑ دو جن کی نیت خراب ھے
پانزیب ہزاروں روپیوں میں آتی ھے پر
پیروں میں پہنی جاتی ھے اور بندیا ایک روپے میں آتی ھے اور پیشانی پر سجاہی جاتی ھے
جس دن تمہارا سب سے قریبی تم پر غصہ ہونا چھوڑ دے
سمجھ لینا تم اس انسان کو کھو چکے ہو

Please share with friends.... Amer

23/09/2017

9,10 Muhram Ka Roza Rakhne Se 2 Sal Ki Ibadt Ka Sawab Milta Hy
Or
Jo Koi Kisi 2sre Ko Batata Hy Use 80 Sal Ki Ibadt Ka Sawab Milta Hy
Plz 4wrd To All Frndz

For all members . remember me in your prayers.
01/09/2017

For all members . remember me in your prayers.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hira khan:

Share