PTI Social Media

PTI Social Media Official Page of Pakistan Tehreek e Insaf. This page Only for PTI friends

‏وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے اخراجات محدود کر دیے، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے 1 ارب 8 کروڑ روپے بچا...
14/06/2021

‏وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے اخراجات محدود کر دیے، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے 1 ارب 8 کروڑ روپے بچائے، بچائے گئے پیسے احساس پروگرام کو دینے کا فیصلہ
🇵🇰

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 73 سال بعد وزیر اعظم عمران خان نے جمہوری حق دلایا۔ اوورسیز پاکستانی بھی اب اپنا ووٹ ڈال سکی...
14/06/2021

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 73 سال بعد وزیر اعظم عمران خان نے جمہوری حق دلایا۔ اوورسیز پاکستانی بھی اب اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔ شکریہ عمران خان

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سعودی عرب دورہ مکمل   کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر...
19/09/2018

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سعودی عرب دورہ مکمل
کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

19/09/2018

کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان "متحدہ عرب امارات" پہنچ گئے، جہاں انکا شیخ محمد بن زاید نے ریڈ کارپٹ استقبال کیا. 🙂🙂🇵🇰️🇦🇪️ وزیراعظم ع...
19/09/2018

وزیراعظم عمران خان "متحدہ عرب امارات" پہنچ گئے، جہاں انکا شیخ محمد بن زاید نے ریڈ کارپٹ استقبال کیا. 🙂🙂🇵🇰️🇦🇪️
وزیراعظم عمران خان کا پہنچنے پر انہیں سلامی بھی پیش کی گئی.

Khan's first priority is education. This problem will be resolved with in a year InshAllah. Imran Khan (official)
09/09/2018

Khan's first priority is education. This problem will be resolved with in a year InshAllah.
Imran Khan (official)

‏راجن پور سے ہمارےPTI کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی طارق دریشک کی وفات کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا۔ میری تمام دعائیں اہل خان...
05/08/2018

‏راجن پور سے ہمارےPTI کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی طارق دریشک کی وفات کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا۔ میری تمام دعائیں اہل خانہ کیساتھ ہیں اور میں انکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔"

- Imran Khan
Chairman PTI

29/07/2018

عمران خان معاشرے کو ہمیشہ دے گا، کچھ لے گا نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو پار لگائے گا، اس کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، وہ پاکستان میں کوئی دھندا کرنے نہیں آیا۔ انڈیا کے نوجیت سنگھ سندھو کی عمران خان کی بے انتہا تعریفیں

وزیراعظم عمران خان کی ایم این اے زرتاج خان گل وزیر سے ملاقات Zartaj Gul  صاحبہ کو وفاق میں اھم زمہ عہدہ ملنے کا امکان......
29/07/2018

وزیراعظم عمران خان کی ایم این اے زرتاج خان گل وزیر سے ملاقات Zartaj Gul صاحبہ کو وفاق میں اھم زمہ عہدہ ملنے کا امکان....

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے اعلان11 اگست کو وزارت عظمی کا حلف لوں گا۔عمران خانآئیندہ 48 گھنٹے میں پن...
29/07/2018

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کے اعلان
11 اگست کو وزارت عظمی کا حلف لوں گا۔عمران خان
آئیندہ 48 گھنٹے میں پنجاب اور پختون خواہ کے وزیر اعلی کے ناموں کا اعلان کروں گا۔عمران خان

***بریکنگ نیوز*** افغان صدر اشرف غنی کا چیئرمین تحریک انصاف کو ٹیلی فون انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی چیئر...
29/07/2018

***بریکنگ نیوز***

افغان صدر اشرف غنی کا چیئرمین تحریک انصاف کو ٹیلی فون

انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی

چیئرمین تحریک انصاف کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار

چیئرمین تحریک انصاف کو افغانستان کے دورے کی باضابطہ دعوت

عمران خان افغانستان میں نہایت مقبول اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں، افغان صدر اشرف غنی

افغان نوجوانوں میں عمران خان کی مقبولیت کے باعث افغانستان میں کرکٹ کو نہایت تیزی سے فروغ ملا، افغان صدر اشرف غنی

پاکستان اور افغانستان باہم بھائی چارے، ہمسائیگی اور دوستی کے دیرینہ رشتوں سے منسلک ہیں، افغان صدر اشرف غنی

مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے افغان صدر کا شکریہ

اظہار تشکر کیساتھ دورہ افغانستان کی دعوت بھی قبول

پاکستان افغانستان میں مکمل امن اور خوشحالی کا خواہاں ہے، عمران خان

تحریک انصاف کی نگاہ میں پاک-افغان تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، عمران خان

تحریک انصاف دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین تعلقات میں سرگرمی اور تحریک لائے گی، عمران خان

حکومت سازی کا عمل مکمل ہوتے ہیں افغانستان کا دورہ کروں گا، عمران خان

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

بنی گالہ: عمران خان سے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان اور میاں سلطان کی ملاقات۔ الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے۔
29/07/2018

بنی گالہ: عمران خان سے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان اور میاں سلطان کی ملاقات۔ الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے۔

Address

Islamabad

Telephone

051223586

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share