PTI Punjab

PTI Punjab This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab''

Justice. Humanity. Self Esteem.
(4)

06/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

06/09/2026

کراچی ٹول پلازہ سے تازہ ترین مناظر!!

06/09/2026

ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ بلاول نے خوش آمدید کہا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، لوگوں کو تکلیف اور اذیت دی گئی۔

اس وقت پاکستان میں اگر کہیں جمہوریت ہے تو وہ صرف خیبرپختونخوا میں ہے۔

سلمان اکرم راجہ

06/09/2026

وزیراعلی سہیل افریدی تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے کراچی ٹول پلازہ پہنچ گئے!!

06/09/2026

27 ستمبر کو ہم جس طریقے سے نکلیں گے ان کی سوچ، وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، ہمارے پاس پلان A,B,C,D سب ہوں گے،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی

06/09/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم کراچی تیار ہو !
حلیم عادل شیخ کے ساتھ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی گاڑی میں کراچی ٹول پلازہ پہنچنے والے

06/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلے جگہ جگہ روکاوٹیں ہٹاتے ہوئے شہر کراچی کی جانب رواں دواں

06/09/2026

کراچی تیار ہے!!

06/09/2026

کراچی بے چینی سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تاریخی استقبال کا منتظر ہے!
کراچی ٹول پلازہ پر عوامی جنون عروج پر، ہر طرف جوش، جذبہ اور محبت کے بے مثال مناظر! کراچی تیار ہے!

06/09/2026

کراچی کی عوام کا جوش و خروش عروج پر!!

Address

Islamabad
6789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Punjab:

Shortcuts

Share