01/06/2026
ایس ای سی پی نے 'سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس' فریم ورک متعارف کرا دیا
ایس ای سی پی نے 'سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس' کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،۔ سرٹیفکیٹ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ کمپنی ایس ای سی پی ریکارڈ کے مطابق رجسٹرڈ، فعال اور قانونی تقاضے پورے کرتی ہے¬۔سرٹیفکیٹ ایس ای سی پی کے ریکارڈ کی بنیاد پر اس بات کی تصدیق فراہم کرے گا کہ کمپنی کے خلاف کسی قسم کی کمپلاٗنس یا دیگر شکایات موجود نہیں۔
نوٹیفکیشن درج ذیل لنک پر دستیاب ہے:
https://www.secp.gov.pk/document/s-r-o-875i-2026-notification-of-the-certificate-of-the-statuary- compliance/?wpdmdl=64562&refresh=6a0ee1e8e79ab1779360232