Current Affair

Current Affair Here we are going to inform you about the information about Cricket , Education , General Knowledge and much more. Stay connected with us for latest updates.

You can contact for any kind of information regarding services offered by us.

JOIN PAK ARMY AS CAPTAIN THROUGH LADY CADET COURSE (LCC-25)▪ Gender: Female▪  Marital Status: Unmarried▪  Nationality: C...
13/06/2024

JOIN PAK ARMY AS CAPTAIN THROUGH LADY CADET COURSE (LCC-25)

▪ Gender: Female
▪ Marital Status: Unmarried
▪ Nationality: Citizens of Pakistan

▪ Age: 28 Years as on 1 Nov, 2024
▪ Physical Standards
▪ Minimum Height – 5’ (152.4 cm)
▪ Weight – As per Body Mass Index
▪ Vision – As per PAO 11/82
▪ Educational Qualification for each category are mentioned below:

Registration: 12 June, to 09 July, 2024

Registration Through Internet: A candidate can register on website www.joinpakarmy.gov.pk.
_To Get Online Apply Service_

University of engineering and technology (UET) Admissions
13/06/2024

University of engineering and technology (UET) Admissions

📢 REGISTRATION OPEN FOR GCU GAT/II for MS & MPhil Fall 2024 Intake! 🎓🗓️ Application Deadline: 24-06-2024📝 Test Dates: 29...
13/06/2024

📢 REGISTRATION OPEN FOR GCU GAT/II for MS & MPhil Fall 2024 Intake! 🎓

🗓️ Application Deadline: 24-06-2024
📝 Test Dates: 29-30 June 2024
📢 Result Announcement: 05-07-2024

Apply ONLINE. Roll No. slips and seating plans will be uploaded on the Portal and University's website before the test date.

Vacancies for Teaching and Non-teaching posts.Last Date for Apply : 02 July , 2024Online Apply Through: web.ue.edu.pk/jo...
13/06/2024

Vacancies for Teaching and Non-teaching posts.
Last Date for Apply : 02 July , 2024
Online Apply Through: web.ue.edu.pk/jobs
For any Technical Assistance regarding On-Line Application Submission, please call at 042-99262218 during office hours.

*KMU Institute of Health Sciences, Islamabad*_Constituent Institute of Khyber Medical University, Peshawar_BS Programs A...
13/06/2024

*KMU Institute of Health Sciences, Islamabad*
_Constituent Institute of Khyber Medical University, Peshawar_
BS Programs Admissions Fall 2024
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 17 July, 2024 (Phase-I) | 14 August, 2024 (Phase-II) | 04 September, 2024 (Phase-III)
*Entry Test:* 21 July, 2024 (Phase-I) | 18 August, 2024 (Phase-II) | 08 September, 2024 (Phase-III)
*Details:* https://catisb.kmu.edu.pk/
*Apply Online:* https://catisb.kmu.edu.pk/register.php

پنجاب یونیورسٹی سیکنڈ ایڈمیشن ٹیسٹ 25-2024 آخری تاریخ 2 جولائی اور ٹیسٹ 21 جولائی کو ہوگا
13/06/2024

پنجاب یونیورسٹی سیکنڈ ایڈمیشن ٹیسٹ 25-2024 آخری تاریخ 2 جولائی اور ٹیسٹ 21 جولائی کو ہوگا

*National Institute of Rehabilitation Medicine (NIRM), Islamabad*_Affiliated with Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical Un...
13/06/2024

*National Institute of Rehabilitation Medicine (NIRM), Islamabad*
_Affiliated with Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University (SZABMU), Islamabad_
Postgraduate Diploma Course in Speech & Language Therapy Admissions Session 2024-25
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 06 July, 2024
*Admission Test:* 19 July, 2024

ایموفلپس کا مشہور لطیفہ تقریبن ھر صاحب مطالعہ نے سن اور پڑھ رکھا ھے لیکن آج پھر دل نے چاھا کہ اسے تازہ کیا جائے لندن کا ...
12/06/2024

ایموفلپس کا مشہور لطیفہ تقریبن ھر صاحب مطالعہ نے سن اور پڑھ رکھا ھے لیکن آج پھر دل نے چاھا کہ اسے تازہ کیا جائے

لندن کا مشہور رائل البرٹ ہال تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔سب کی نظریں پردے پرگڑی ہوئی تھیں۔
ہر ایک آنکھ اپن پسندیدہ سٹینڈ اپ کامیڈین کی ایک جھلک دیکھنے کوبے قرار تھی۔

چند ہی لمحوں بعد پردہ اٹھااور اندھیرے میں ایک روشن چہرہ جگمگایاجس کو دیکھ کر تماشائی اپنی سیٹوں سےکھڑے ہو گئےاور تالیوں کی گونج میں
اپنے پسندیدہ کامیڈین کااستقبال کیا۔
یہ گورا چٹا آدمی
مشہور امریکی سٹینڈ اپ کامیڈین ایمو فلپس تھا۔اس نے مسکراتے ہوئے چہرے کے ساتھ
ہاتھ اٹھا کر اپنے چاہنے والوں کاشکریہ ادا کیا
اور بڑی ہی گھمبیر آواز میں بولا :

دوستو! میرا بچپن بہت ہی کسمپرسی کی حالت میں گزرا تھا،مجھے بچپن سے ہی بائیکس کا
بہت شوق تھا۔
میرا باپ کیتھولک تھا،
وہ مجھے کہتا تھا کہ
خدا سے مانگو وہ سب دیتا ہے۔
میں نے بھی خدا سے مانگنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی اور دن رات اپنے سپنوں کی
بائیک کو خدا سےمانگنا شروع کر دیا۔
میں جب بڑا ہوا تو مجھے احساس ہوا کہ
میرا باپ اچھا آدمی تھا
لیکن تھوڑا سا بے وقوف تھا،
اس نے مذہب کو سیکھا تو تھالیکن سمجھا نہیں تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
لیکن میں سمجھ گیا تھا۔
اتنا کہہ کر ایموفلپس نے
مائیکروفون اپنے منہ کے آگے سےہٹا لیا
اور ہال پر نظر ڈالی تو
دور دور انسانوں کے سر ہی سر نظر آ رہے تھے
لیکن ایسی پِن ڈراپ سائلنس تھی کہ اگر اس وقت سٹیج پرسوئی بھی گرتی توشاید اس کی آواز کسی دھماکے سےکم نہ ہوتی۔
ہر شخص ایمو فلپس کی مکمل بات سننا چاہتا تھا
کیونکہ وہ بلیک کامیڈی کابادشاہ تھا،
وہ مذاق ہی مذاق میں
فلسفوں کی گھتیاں سلجھا دیتا تھا۔
ایمو نے مائیکروفون دوبارہ اپنے ہونٹوں کے قریب کیا
اور بولا:
میں بائیک کی دعائیں
مانگتا مانگتابڑا ہو گیا
لیکن بائیک نہ ملی،
ایک دن میں نےاپنی پسندیدہ بائیک چرالی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

بائیک چرا کرگھر لے آیا
اور اس رات میں نے
ساری رات خدا سے
گڑ گڑا کر معافی مانگی
اور اگلے دن معافی کے بعدمیرا ضمیر ہلکا ہو چکا تھا
اور مجھے میری پسندیدہ بائیک مل چکی تھی
اور میں جان گیا تھا کہ
مذہب کیسے کام کرتا ہے۔
اتنا کہہ کر جیسے ہی
ایمو فلپس خاموش ہوا
تو پورا ہال قہقوں سے
گونج اٹھا،
ہر شخص ہنس ہنس کر
بے حال ہو گیا۔

اتنا کہہ چکنے کے بعد
ایمو فلپس نےپھر سے مائیکروفون
ہونٹوں کے قریب کیا
اور بولا:

"اگر تم کبھی
کسی مال دار شخص کو
خدا سے معافی مانگتے دیکھو
تو یاد رکھنا وہ مذہب سےزیادہ چوری پر یقین رکھتا ہے"۔۔۔ ۔۔۔۔

اتنا کہہ کر ایمو فلپس
پردے کے پیچھے غائب ہو گیا
اور لاکھوں شائقین ہنستے ہنستےرو پڑے
کیونکہ یہ ایسا جملہ تھا
جس نے بہت سارے
فلسفوں کی گھتیاں
سلجھا دی تھیں۔

نوٹ۔۔۔ مزکورہ پوسٹ کا تصویر کے ساتھ کوئی تعلق نہ ھے

22/05/2024

اگر کرکٹ کے حوالے سے، کامران اکمل اور ویرات کوہلی کا موازنہ کیا جائے گا تو میں اس وقت مذہبی عقائد کو بالکل consider نہیں کروں گا۔
یعنی،
کامران اکمل کو، ویرات کوہلی سے بہتر کھلاڑی اس بنیاد پر قرار نہیں دیا جاسکتا ہے کہ کامران اکمل توحید پرست جبکہ وہرات کوہلی بت پرست ہے
ایسا کہنے والا یا اس بات پر اصرار کرنے والے کو بیوقوف ہی کہا جاسکتا ہے۔
جب ہم کسی تکنیکی معاملے کا موازنہ کررہے ہوتے ہیں، تو صرف اور صرف اسی پہلو کی بات کی جاتی ہے، مذہبی عقائد کی نہیں
ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ قاسم علی شاہ، بل گیٹس سے بہتر entrepreneur ہیں کیونکہ وہ عقیدے کے لحاظ سے مسلمان جبکہ بل گیٹس غیر مسلم ہے
بالکل اسی طرح، جب موازنہ سائنس contribution کا کیا جائے گا تو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ہے، ڈاکٹر عبد القدیر خان نہیں
ڈاکٹر عبدالسلام پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ہیں جنھوں نے Grand unification theory نامی ایک مشہور زمانہ تھیوری پروپوز کی تھی جو ثابت کرتی ہے کہ کائنات میں موجود تین طرح کی فورسز یعنی الیکٹرومیگنیٹک، ویک اور اسٹرانگ فورسز، ہائی انرجی اسٹیٹ میں، ایک ہی فورس ہیں
اس تھیوری پر بہت عرصے سے کام ہورہا تھا۔ ڈاکٹر عبدالسلام نے اس حوالے سے ایک ماڈل پروپوز کیا تھا
انھیں ان ہی خدمات کی بدولت نوبیل انعام سے نوازا گیا تھا۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کوئی نئی discovery نہیں کی تھی بلکہ ہالینڈ کے ایک ادارے سے، یورینیم کی افزودگی کا عمل سیکھ کر، اسے پاکستان میں کچھ تبدیلیوں کے بعد اپلائی کیا تھا۔ اسے ایک انجینئرنگ کامیابی کہا جاسکتا ہے، سائنسی ڈسکوری یا contribution ہرگز نہیں
تنقید کرنے والی اکثریت کو اس بات کا علم نہیں کہ scientific contribution کسے کہا جاتا ہے
ہمارے کسی بھی bias کی وجہ سے، حقیقت کو ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ ہم کم شعور کے حامل نظر آتے ہیں
آپ نے کسی کے عقیدے پر جتنی مرضی تنقید یا مخالفت کرنی ہو، ضرور کیجیے لیکن صریح حقیقت کا انکار نہ کیجیے
ہم پہلے ہی بہت پسماندہ رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔!!!!

Shahzad Hussain

درخواستیں مطلوب ہیں متعلقہ اضلاع کے امیدوار اپلائی کریں ۔مزید اشتہارات اور ٹیسٹ کی تیاری کے لئے بہترین مواد حاصل کرنے کے...
31/03/2024

درخواستیں مطلوب ہیں متعلقہ اضلاع کے امیدوار اپلائی کریں ۔
مزید اشتہارات اور ٹیسٹ کی تیاری کے لئے بہترین مواد حاصل کرنے کے لئے PAGE فالو کرنا مت بھولیں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں شکریہ۔
Follow Page for more job Updates ❤️😍
❤️ 😍🖤
🖤👏

مزید اشتہارات اور ٹیسٹ کی تیاری کے لئے بہترین مواد حاصل کرنے کے لئے PAGE فالو کرنا مت بھولیں اور اپنے دوستوں سے شیئر کری...
31/03/2024

مزید اشتہارات اور ٹیسٹ کی تیاری کے لئے بہترین مواد حاصل کرنے کے لئے PAGE فالو کرنا مت بھولیں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں شکریہ۔
Follow Page for more job Updates ❤️😍
❤️ 😍🖤
🖤👏

Address

Islamabad

Telephone

+923239027750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Current Affair:

Share

Category