10/03/2026
پیاری فوج پر ہمیشہ یہ الزام لگایا گیا کہ آفیسرز ریٹائیرڈ منٹ کے بعد ملک سے باہر چلے جاتے ہیں
لہٰذا اب آپ کیسے چپ رہتے۔۔۔
اب پھر بد نصیب قوم کا فضول واویلہ کے جنرل شمشاد جس دن ریٹائیرڈ ہوئے، کینیڈا روانہ ہوگئے
یہ شرم کا مقام ہے کہ اس دھرتی کی حفاظت کرنے والے واحد مخلص ادارے پر آندھی آنکھوں سے جو دل کرے الزام لگایا جائے اور بے وقوف بد نصیب قوم اس پر یقین بھی کرلیتی ہے
کیا بلکل ہی اندھے ہو۔۔۔۔؟؟؟
یہ بتاؤ کہ کوئی ایک ہستی اس دھرتی پر ایسی بتادو جو تم سے مخلص ہو۔۔۔۔؟؟؟
جسے تمہاری پروا ہو۔۔۔۔؟؟؟
جو صرف تمہارا بھلا سوچتی ہو۔۔۔۔؟؟؟
کوئی ایک بھی نہیں سوائے اس پاگل فوج کے۔۔۔۔🇵🇰💞
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اپ کو بہکایا جاتا ہے اور آپ شعور و سمجھ سے عاری یقین بھی کرلیتے ہو
آپ کو کچھ معلوم بھی ہے کہ یہ آفیسر کس طرح آپ کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔۔۔؟؟
آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آپ کے یہ بہت ظالم جنرل جرنلز ریٹائیرڈ منٹ کے بعد بھی گھر نہیں بیٹھتے، ملک سے باہر جانا تو بہت دور کی بات، یہ اپنی فیملی اور اپنے بچوں کو بھی مہینوں وقت نہیں دے پاتے۔۔۔۔
اور یہ اول روز کی طرح اپنی فوج سے ہی وابستہ رہتے ہیں
سب سے بڑی مثال ہمارے سامنے جنرل کیانی کی ہے۔۔۔۔
جن پر سب سے ذیادہ تم کم ظرفون نے الزامات لگائے
وہ جنرل کیانی ایک دن بھی فوج سے الگ نہیں ہوئے۔۔۔
اور آج بھی پہلے روز کی طرح فوج کے لئے کام کر رہے ہیں۔۔۔
اور آج بھی لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔۔۔۔
اسی طرح جنرل باجوہ کے بارے میں کہا گیا کہ بیلجئیم میں جزیرہ خرید کے وہاں چکے گئے
اففف ۔۔۔🤦
حالانکہ وہ آج بھی اسلام آباد میں ہی ہیں
وہ ریٹائیرڈ منٹ کے بعد فرانس گئے تھے اپنے بیٹے سے ملنے اور واپس اپنے اصل ٹھکانے پاک دھرتی پر آگئے تھے اور آج بھی یہیں ہیں
بلکل اسی طرح دیگر جنرلز و دیگر آفیسرز بھی ریٹائیرڈ منٹ کے بعد فوج کے لئے ہی کام کر رہے ہیں
فوج میں ریٹائرمنٹ صرف ایک آفیشل روٹین ہوتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ایک فوجی آفیسر دراصل اسلام کا ایک سچا مجاہد ہوتا ہے اور آخری سانس تک فوجی ہی رہتا ہے اور پیاری فوج کے لئے ہی زندگی گزار دیتا یے۔۔۔۔
وہ اپنے ہر عمل کے لئے اس بہت بری فوج کو جوابدہ ہوتا ہے۔۔۔
حیرت ہے کہ اپ کو یہ تک نہیں معلوم کہ فوجی آفیسرز ریٹائیرڈ ہوکر پاکستان سے باہر کیوں نہیں جاتے
چلیں ہم بتاتے ہیں۔۔۔۔!!!!!
اس کی وجہ صرف یہ ہوتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ انہیں ملکی راز جاننے کے لیے استعمال کیا جانے لگے
کہیں دشمن انہیں مجبور کرکے کسی طرح پاکستان کو نقصان نہ پہنچادے۔۔۔۔
صرف اس مٹی کے لئے یہ دیوانے اس دنیا کو تج کردیتے ہیں۔۔۔۔😰
ایک دو نہیں ایسی سیکٹروں مثالیں موجود ہیں کہ ہمارے آفیسرز موقع ملنے کے باوجو ملک سے باہر نہیں گئے۔۔۔۔
اہم عہدوں سے ریٹائیرڈ آفیسرز شدید علالت پر بھی علاج کی غرض سے باہر نہیں گئے اور ملک میں ہی رہ کر جان اللہ کے سپرد کردی۔۔۔۔
خاص کر جنزلز یا دیگر ہائی رینک آفیسرز کسی قیمت پر بھی ملک سے باہر نہیں جاتے
یہ بھی اپ کو نہیں معلوم کہ ایک ہائی رینک آفیسر ریٹائیرڈ ہوکر بھی اپنے ادارے سے الگ نہیں ہوتا بلکہ کسی نہ کسی صورت اپنے ادارے کے لئے کام کرتا رہتا ہے۔۔۔۔
اس کے علاؤہ آفیسرز کے لئے یہ بھی لازمی ہے کہ وہ جگہ تبدیل کرے تو اپنے ادارے کو لازمی آگاہ کرے
کیا واقعی آپ بلکل بے خبر ہو کہ چند سال پہلے کرنل حبیب ظہیر ریٹائرڈ منٹ کے بعد خاموشی سے جاب کے لئے نیپال چلے گئے تھے
ان کے باہر جانے کا ان کی فیملی کے علاؤہ کسی کو نہیں معلوم تھا
اور وہاں "را" نے انہیں ا غوا کرلیا ان سے پیاری فوج کے راز معلوم کرنا چاہے اور ان کی خاموشی سے تنگ آکر انہیں شہید کر دیا گیا تھا
آپ کو کیا پتہ کہ ایک آفیسر پاک فوج کا جوان ہونے کی کیا کیا قیمت ادا کرتا ہے۔۔۔۔😰
آپ بس بہتان لگائے جاؤ۔۔۔۔۔
بغیر سچ جانے جس طرف اپ کو دش من ہانک دے، اسی جانب دوڑے جاؤ
جنرل شمشاد جیسے سچے پاکستانی کبھی نہ پاکستان چھوڑتے ہیں نہ فوج چھوڑتے ہیں💞
ان جیسے قیمتی پاک لوگ ہمیشہ آپنے ادارے سے منسلک رہتے ہیں ۔۔۔ 💞
اور اپنے ادارے کو آپنے تجربات سے فیضیاب کرتے رہتے ہیں۔۔۔💞🇵🇰💯
ماشاءاللہ 💞💞🇵🇰