Sardar Wajahat Ilyas

Sardar Wajahat Ilyas Our youth has the power to build a nation so we must give them the opportunity. Lets Build a society

We must make all the youth aware of their power and the role they have to play in nation-building.

الحمدللہ، ایک اچھا اور قابلِ تحسین فیصلہ! ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما عمران خان کو علاج کے لیے جیل سے شفاء انٹرنیشنل ا...
18/08/2026

الحمدللہ، ایک اچھا اور قابلِ تحسین فیصلہ!

ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما عمران خان کو علاج کے لیے جیل سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

تحریکِ انصاف پہلے دن سے یہی مطالبہ کر رہی تھی کہ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے بجائے مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ماہر ڈاکٹروں سے ان کا مکمل علاج کروایا جائے۔

صحت کسی بھی انسان کا بنیادی حق ہے، اور ایک قیدی بھی اس حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔

شکر الحمدللہ، آج عدالتِ عظمیٰ نے صحت کے معاملے میں ایک اہم اور مثبت قدم اٹھایا ہے۔

انصاف کی طرف ایک اور قدم۔
پاکستان کے مقبول لیڈر کے لیے بہتر علاج کی سہولت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

🇵🇰 پاکستان پائندہ باد
✌️ عمران خان زندہ باد

آج کا دن ہمیں اُن بے شمار قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔آزاد کشمیر کی مٹی سے تعلق ...
14/08/2026

آج کا دن ہمیں اُن بے شمار قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔

آزاد کشمیر کی مٹی سے تعلق رکھنے کے ناتے، پاکستان سے ہماری محبت صرف جذبات نہیں بلکہ ایک عہد ہے۔

ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں عوام کی آواز سنی جائے، اختلافِ رائے کا احترام ہو، انصاف اور قانون کی بالادستی ہو اور ہر شہری کو عزت کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہو۔

آئیں آج کے دن نفرت نہیں، اتحاد، انصاف اور بہتر مستقبل کا عہد کریں۔

وطن سلامت رہے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

پاکستان زندہ باد
کشمیر پائندہ باد
— سردار وجاہت الیاس
Advocate High Court

31/07/2026

اسلام آباد ❤️

Address

1st Floor, Multipurpose Building, Near PM House , Kashmir House , F-5/2
Islamabad
46220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Wajahat Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Wajahat Ilyas:

Shortcuts

Share