Anti narcotic and crime countrol ANCC

Anti narcotic and crime countrol ANCC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anti narcotic and crime countrol ANCC, Islamabad.

Addiction Narcotics and Crime Council (ANCC) 🇵🇰 ہم منشیات، جرائم اور سماجی مسائل کے خلاف آگاہی، رہنمائی اور بحالی کی کوششوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی عزیز منشیات کا عادی ہے تو علاج اور رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارا عزم: نشہ اب نہیں

05/09/2026

یہ ہے وہ جادو کی چادر جو اپ کی نسل کو بھی خراب کر رہی ہے عوام کا اور سرکاری املاک کا نقصان بھی کر رہی ہے کیمرہ کھلتے ہی بھاگنے کا سبب یہ ہے کہ یہ نشہ محنت سے نہیں بلکہ چوری سے حاصل کیا جا رہا ہے

05/09/2026

پولیس کو دیکھتے ہی پریشان مگر پولیس ساتھ لے کر جائے گی گرینڈ اپریشن ارام باغ پولیس فجر کے بعد ارام خراب کرنے کے لیے پہنچ چکی ہے

05/09/2026

اللہ کے فضل سے محنت وصول ہو گئی

05/09/2026

🚨🔥 اسلام اباد ترنول میں منشیات فروشوں کے خلاف سپر گرینڈ آپریشن! 🔥🚨

تھانہ ترنول کی حدود میں اہلِ علاقہ کے تعاون سے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف سپر گرینڈ آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے مبینہ طور پر منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ سپر گرینڈ آپریشن کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

💪 اسلام آباد میں پیغام واضح ہے: "نشہ اب نہیں!"
🔥 منشیات اور جرائم کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، اور معاشرے کو اس ناسور سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔

#ترنول

05/09/2026

🚨 اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن! 🚨

🔎 شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کارروائیوں کے دوران 277 افراد، 83 گھروں، 58 دکانوں اور 21 ہوٹلوں کی چیکنگ کی گئی، جبکہ 109 موٹر سائیکلوں اور 56 گاڑیوں کی بھی مکمل جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی۔

کارروائی کے دوران مزید جانچ پڑتال کے لیے 16 مشکوک افراد اور 15 موٹر سائیکلوں کو متعلقہ تھانوں منتقل کیا گیا۔

یہ کارروائیاں شہر میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور مشکوک عناصر کی نگرانی کے لیے جاری ہیں۔

🤝 شہریوں سے اپیل ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک سرگرمی یا مشتبہ شخص کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔

🇵🇰 محفوظ اسلام آباد — ذمہ دار شہری، مضبوط پولیس!

🔥 جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

05/09/2026

پیشگی معذرت کے ساتھ سستے دسترخوان عوام کی اور سرکاری املاک کی چوریاں اور پھر نشہ مگر سر پر پولیس موجود ارام باغ پولیس اج فجر کے بعد ارام خراب کرنے کے لیے پہنچ چکی ہے پانچ ستمبر کا گرینڈ اپریشن

05/09/2026

ضلع وسطی، شاہراہِ نور جہاں پولیس کا مگسی پاڑے میں منشیات فروش کی اطلاع ملنے پر کارروائی

شاہراہِ نور جہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

منشیات فروشوں کے قبضے سے آئیس و ہیروئن برآمد کرلی

گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت کی جا رہی جبکہ گرفتار ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے

05/09/2026

نشے میں اتنا مدہوش ہے کہ زندگی کا پتہ ہی کچھ نہیں کتنا اچھا ہوتا کہ ان کے گھر والے ان کو سنبھال لیتے تو یہ دوبارہ اپنی زندگی کی طرف لوٹ اتے ارام باغ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن گرینڈ اپریشن جامع کلاتھ پر موجود

05/09/2026

🚨🔥 پولیس کو دیکھ کر ملزم بھاگا، فلیٹ پر چڑھ گیا… مگر پولیس نے بھی پیچھا نہیں چھوڑا! 🔥🚨

5 ستمبر — آرام باغ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، گرینڈ آپریشن!

پولیس کی کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے فلیٹ پر چڑھ گیا۔ یہاں کہانی ختم نہیں ہوئی… پولیس نے تعاقب جاری رکھا اور کارروائی کرتے ہوئے اسے قابو کر لیا۔

⚠️ اب تنقید کرنے والے شاید حسبِ معمول صرف ویڈیو کے چند سیکنڈ چلائیں گے اور کہیں گے:
"منشیات کا عادی بھاگ گیا، منشیات فروش بھاگ گیا یا چور بھاگ گیا، پولیس پکڑنے میں ناکام رہی!"

مگر پوری ویڈیو کون دکھائے گا؟
کیونکہ پوری ویڈیو دکھانے سے حقیقت سامنے آ جاتی ہے کہ ملزم بھاگا ضرور تھا، لیکن پولیس نے اسے دوبارہ پکڑ لیا۔

🎯 آدھی ویڈیو سے رائے نہیں، پوری ویڈیو سے حقیقت دیکھیں!

سلام ہے ان پولیس اہلکاروں کو جو ملزم کے فرار ہونے پر بھی پیچھے نہیں ہٹے اور اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے اسے دوبارہ قابو میں لے آئے۔

🔥 جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح پیغام: بھاگنے کی کوشش ہو سکتی ہے، لیکن قانون سے بچنا آسان نہیں!

05/09/2026

ایس ایس پی ساؤتھ مھزور علی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ارام باغ شاہ فیصل خان کا گرینڈ اپریشن پانچ ستمبر سب کے گھر والے موجود ہیں مگر نشے کی وجہ سے گھر والوں نے باہر چھوڑ دیا ہے عوام کا اور سرکاری املاک کا بھرپور نقصان کرتے ہیں اج کا بڑا کریک ڈاؤن

Address

Islamabad

Telephone

+923455049549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti narcotic and crime countrol ANCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anti narcotic and crime countrol ANCC:

Shortcuts

Share