Daily Urdu Novels

Daily Urdu Novels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Urdu Novels, Library, islamabad pakistan, Islamabad.

27/11/2023

*رب کی مانوں یا مولوی کی..؟*
توجہ طلب۔۔۔شک و یقین کی بات✍️
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی
‏شادی کےبعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سےفوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا
ایک دن قادیانیوں کے مذہبی رہنماتشریف فرماتھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں
لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا ‏نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟
فوجی کو زہر پلایاجا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے
اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھرلی، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی ‏نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں
صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا
اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کردی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا
سارے علماء بےبس تھے جو ‏عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے
اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے
جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ‏ہی چھوڑ گیا
بالاخر چناب نگر کےجلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا
اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہوگیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں
مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ ‏وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہوکر قادیانی ہوا ہے
استخارہ اللہ سےمشورہ ہے میں نے رب کےساتھ مشورہ کیا جسکا حکم اسلام میں ہےتو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟
جو اللہ نےمجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑکر مولویوں کی کیسے مان لوں
‏مولانا نے اس کا ہاتھ تھاما

25/11/2023

🍁اومیڈم لڑکیوں کو دھوکہ دینا کوئی بہت بڑا گناہ نہیں ہوتا۔۔۔۔🍁

ﻣﯿﮟ اپنی ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺎﮈﻝ ﭨﺎﺅﻥ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯽ ﺑﮭﻠﮯ ﮐﮭﺎ رہی ﺗھی ﮐﮧ اچانک ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﻮﭦ ﮐﯿﺎ کچھ فاصلے پر ﮨﻤﺎﺭے ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﯿﺒﻞ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺍﮐﯿﻼ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺩﮬﯽ ﺑﮭﻠﮯ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ اور ساتھ ساتھ مسکرا رہا ہے۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ اپنی دوست سے اجازت چاہی اور اٹھ کر ساتھ والی ٹیبل پر اسی لڑکے کے پاس
آ بیٹھی۔

ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨتی ﮨﻮں۔لڑﮐﮯ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺷﺪﻟﯽ ﺳﮯﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﺴﯽ ﻣﺎﮨﺮﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﮔﺎﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ کہ ﺍﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮩﻨﮯ کے ﺑﺠﺎﺋﮯﺗﻢ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮﻭں۔

ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺍﺋﯿﺮ ﮐﺎ ﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﭘﺮ ﮐﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ❓ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ” ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ”

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﭘﮭﺮﺍ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ کے ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ❓ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ

”ﮐﻮﺋﯽ ایک ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ کئ ساری ﮨﯿﮟ۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ” تم مجھے ﺳﭻ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ آج کل ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﻨﮕﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺑﺎﻋﺚِ ﺑﮯﻋﺰﺗﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺍﺩ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

” ﻣﯿﺮﮮ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ ﮐﻮ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ” ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺁﭖ ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﭼﯿﮏ ﮐﺮ سکتی ﮨﯿﮟ ”

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ” ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺻﺮﻑ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ لہٰذاﺻﺤﯿﺢ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺳﺐ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺻﺮﻑ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ❓
” ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ”ﻧﮩﯿﮟ میڈم ﺍﺑﮭﯽ ﻣﻠﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﻓﻮﻥ ﺗﮏ ﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﮞ ۔ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﻞ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ”ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ❓
” ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ کہ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﭽﮫ “ ﻏﻠﻂ ” ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﻏﻠﻂ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ

افریقہ میں ایک فوٹو گرافر نے ایک چھوٹی سی لڑکی کو دیکھا. وہ ہاتھ میں ڈبل روٹی لئے پانی میں کھیلتی جا رہی تھی. اسے اس کی ...
24/11/2023

افریقہ میں ایک فوٹو گرافر نے ایک چھوٹی سی لڑکی کو دیکھا. وہ ہاتھ میں ڈبل روٹی لئے پانی میں کھیلتی جا رہی تھی. اسے اس کی معصومیت بھا گئی. اس نے کیمرا نکالا اور اس کی تصویر کھینچ لی. یہی تصویر اس نے انٹرنیٹ پر دے دی.

اس تصویر کو یہ ڈبل روٹی بنانے والی کمپنی البانی نے بھی دیکھ لیا. ان کو بھی لڑکی کی معصومیت بہت پسند آئی. انہوں نے اسے اپنے اشتہارات کے بل بورڈ پر لگا دیا. البانی کے یہ بل بورڈ لوگوں کو بھی پسند آئے اور اس لڑکی کی تلاش شروع ہوگئی. یہ مجاجا تھی. ایک انتہائی غریب گھرانے کی ایک غریب بچی جو اچانک نہ صرف مشہور ہوگئی بلکہ اپنے گھر کی کفیل بھی بن گئی.

سمندروں سے جب بخارات اُڑ اُڑ کر بادل بنا رہے ہوتے ہیں تب ان مسافر بادلوں کو کوئی پتہ نہیں ہوتا انہوں نے کہاں برسنا ہے. یہ چل پڑتے ہیں اس مقام کی تلاش میں جہاں یہ اپنا بوجھ ہلکا کر سکیں. نیچے فطرت اس کیلئے ماحول بناتی ہے. یہی ماحول طے کرتا ہے یہ رحمت بنے گی یا زحمت.؟

رحمت ہو یا کرم اس کی برسات ڈھونڈنے پر نہیں ملتی. ورنہ دنیا کے عقلمند و طاقتور اسے ڈھونڈ کر فتح کر چکے ہوتے. یہ ہمیشہ خود اپنے طلبگار کو تلاش کرتی ہے. اس تلاش کیلئے حالات پھر قدرت سازگار بناتی ہے۔

#منقول

24/11/2023

ایک پیر صاحب اپنی کرامت کا ذکر کر رہے تھے کہ میں صحرا میں جا رہا تھا چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے۔ بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کر اڑتا ہوا کوئی پرندہ پکڑ لیتا اور سورج کی روشنی پر بھون کر کھاتا۔ خدا کر شکر ادا کر کے آگے چل پڑتا۔ تیسرے دن مجھے نماز کا خیال آیا تو پانی ختم ہو چکا تھا۔ میں نے ایک جھاڑی دیکھی اس کے پاس جا کر زمین سے مٹھی بھر ریت اٹھائی تو اس کے نیچے سے پانی کا چشمہ نکل آیا۔ میں پینے لگا تو خیال آیا کہ یہ جھاڑی پیاسی ہے پہلے اسے پانی پلاوں۔ چلو بھر پانی اس کی جڑ میں ڈالا تو وہ درخت بن گئی۔ اس کے سائے میں نماز ادا کرنے کا سوچا وضو کے لیے چلو میں پانی لیکر کلی کی تو جہاں جہاں پانی گرا گلاب کے پھول کھل گئے۔ چہرے پر پانی ڈالا تو پانی کے قطرے زمین پر گرنے کے بجائے ہر قطرہ ایک لال رنگ کا طوطا بن کر درخت کی ٹہنی پر بیٹھ گیا اور میرے مریدوں کے لیے دعا کرنے لگا۔ مرید جو جھوم جھوم کر سن رہے تھے ان میں سے ایک بولا پیر صاحب لال رنگ کا طوطا۔۔۔پیر صاحب نے غضب ناک انداز میں اس کی طرف دیکھا تو ساتھ بیٹھے بندے نے کہا چپ کر اوئے یہاں باقی کام بڑا سائنس کے اصول کے مطابق ہو رہا ہے جو تجھے طوطے پر شک ہے۔۔۔

24/11/2023

خلیل الرحمن قمر صاحب لکھتے ہیں
کہ میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔

سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔

23/11/2023

🌱 *منافق لوگ* 🌱
ایک چڑی اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے کہ دُور سے ایک انسان آتا دیکھائی دیا۔
چڑی نے چڑے سے کہا:
کہ اُڑ جاتے ہیں یہ ھمیں مار دے گا۔
چڑا کہنے لگا کہ بھلی لوک دیکھو ذرا اسکی دستار پہناوا،
شکل سے شرافت ٹپک رھی ھے یہ ھمیں کیوں مارے گا۔
جب وہ قریب پہنچا تو تیر کمان نکالی اور چڑا مار دیا

چڑی فریاد لےکر بادشاہ وقت کےپاس حاضر ھو گئی۔
شکاری کو طلب کیا گیا۔ شکاری نے اپنا جرم قبول کر لیا۔
بادشاہ نے چڑی کو سزا کا اختیار دیا کہ جو چایے سزا دے۔
چڑی نے کہا:
بادشاہ سلامت اسکو بول دیا جاۓ کہ!!
اگر یہ شکاری ھے تو لباس شکاریوں والا پہنے۔
شرافت کا لبادہ اتار دے۔
🌱 *(مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ)*🌱

23/11/2023

سیاہ رات ایک سچی کہانی

میرا نام عنائزہ ہے،،
میری پیدائش کے دو سال بعد میری ماں خالقِ حقیقی سے جا ملیں،،
میرے پاس اس دنیا میں صرف ایک ہی رشتہ ہے اور ہیں میرے پاپا "موسیٰ انصاری"،،
میرے مطابق دنیا میں شاید ہی کوئی باپ اپنی بیٹی سے اس قدر پیار کرتا ہو،، انہوں نے مجھے ماں اور باپ دونوں کے ہی پیار سے نوازہ،،
کہا جائے تو میرے پاپا میرے آئیڈیل ہیں،،

مگر آج یوں اچانک میرے پاپا نے مجھے خود سے بہت دور کر دیا،،
انہوں نے کہا کہ وہ آج سے اکیس سال پہلے کا کیا ہوا وعدہ نبھا رہے ہیں کہ میری پیدائش پر ان کے دوست نے مجھے اپنے بیٹے کے لیے مانگا تو پاپا نے وعدہ کیا وقت آنے پر میری بیٹی تمہارے بیٹے کی ہی دلہن بنے گی،،

میری چھوٹی سے چھوٹی خوشی کا خیال رکھنے والے میرے پاپا جو مجھے کانٹا چبھنے پر خود تڑپ اٹھتے تھے آج ایک ہی بار میری تمام خوشیوں اور خواہشوں کا گلہ گھونٹ کر مجھے یہاں بھیج دیا ایک انجان شخص کے ساتھ پوری زندگی گزارنے لے لیے،،

نیو یاک میں آج میرا پہلا دن ہے،،،
کچھ وقت پہلے میرا ایک ایسے شخص کے ساتھ نکاح ہو چکا ہے جس کے بارے میں کچھ جاننا تو دور کی بات مجھے اس کا نام بھی نکاح نامہ پر سائن کرتے وقت معلوم ہوا،،،

"روحان ارسم"

وہ شخص کیسا ہو گا؟
کیسا دکھتا ہو گا؟
کیسے مزاج کا ہو گا؟
میرے ساتھ اس کا کیسا رویہ ہو گا؟

وہ صوفے پر بیٹھی ٹھنڈ سے کپکپاتے ہوئے ہاتھوں کو مسلتی اس کے بارے میں سوچ رہی تھی جب ملازمہ اس کے سر پر آن کھڑی ہوئی،،،
بیگم صاحبہ آئیں آپ کو صاحب کے کمرے تک چھوڑ دوں،،،
عنائزہ بھاری سرخ لہنگا سمبھالتے ہوئے اٹھی اور اس کے ساتھ چلنے لگی،،،

اس کے دل کی دھڑکن اس وقت عروج پر تھی،،
لاؤنج سے گزرتے ہوئے عنائزہ کی نظر ایک بڑی سی گلاس وال کی طرف پڑی جو نیویارک کا منظر پیش کر رہی تھی،،،
آسمان سے گرتی سنو جسے دیکھنے کا عنائزہ کو بچپن سے ہی شوق تھا آج وہ یہ منظر اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی تھی مگر اس وقت اس کا دل کسی قسم کے بھی جذبات سے عاری تھا،،،

ان کی فیملی کہاں ہے عنائزہ سنو فالنگ سے نظر ہٹا کر گھر کو دیکھتے ہوئے بولی،،،
بڑی بیگم صاحبہ جو صاحب کی دادی تھیں کچھ دن پہلے ان کا انتقال ہو گیا،،، ملازمہ نے جواب دیا
اوہ بہت افسوس ہوا،،، عنائزہ کو اس وقت اپنی جان کے لالے پڑے تھے کسی اور کی فکر کہاں تھی،،،

"اور باقی فیملی" سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے سرسری طور پر پوچھا
یہ رہا صاح

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Urdu Novels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category