Team Gul Asghar Khan Baghoor

Team Gul Asghar Khan Baghoor MNA Entrepreneur, Philanthropist, Ex Additional General Secretary PTI North Punjab, EX Chairman PM Task Force, Ex District President PTI Khushab

انجینئر گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہالحمدللہ ایک اور وعدے کی تکمیلوفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجی...
05/09/2026

انجینئر گل اصغر خان بگھور
کا وعدہ، سچا وعدہ
الحمدللہ ایک اور وعدے کی تکمیل

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینیئر گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے رکھلہ منڈی کی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر سپلائی پائپ لائن کے کام کا افتتاح کر دیا گیا۔

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینیئر گل اصغر خان بگھور نے منصوبے کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر پرنس آف دامنِ مہاڑ، سجادہ نشین دربارِ عالیہ انمب شریف صاحبزادہ میاں منیر اور کوآرڈینیٹر حلقہ پی پی 84 بیرسٹر ملک گل ایاز خان بگھور نے بھی انجینیئر گل اصغر خان بگھور کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں میاں طاہر منیر، میاں امجد منیر، میاں آفتاب الحسن، ملک سمیع الحق اعوان اور ملک نور خان منگیال سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔

انجینئر گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہالحمدللہ ایک اور وعدے کی تکمیلالحمدللہ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم ا...
05/09/2026

انجینئر گل اصغر خان بگھور
کا وعدہ، سچا وعدہ
الحمدللہ ایک اور وعدے کی تکمیل

الحمدللہ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینیئر گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے یونین کونسل وڑچھہ ڈیرہ جات کی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ بمعہ سولر سسٹم مکمل کر کے افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب اعوان پٹرولیم وڑچھہ میں منعقد ہوئی، جہاں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینیئر گل اصغر خان بگھور نے منصوبے کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر پرنس آف دامنِ مہاڑ، سجادہ نشین دربارِ عالیہ انمب شریف صاحبزادہ میاں منیر اور کوآرڈینیٹر حلقہ پی پی 84 بیرسٹر ملک گل ایاز خان بگھور نے بھی انجینیئر گل اصغر خان بگھور کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں میاں طاہر منیر، میاں امجد منیر، میاں آفتاب الحسن، ملک نور خان منگیال، ماسٹر محمد بشیر، ملک سمیع الحق اعوان، ملک فتح خان، ملک نیاز علی، ملک محمد اسلم کوکی، ملک محمد اعجاز لالو، محمد صادق، حافظ محمد عنصر، ملک محمد خان منگیال اور خان محمد جنیجو سمیت علاقہ معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینیئر گل اصغر خان بگھور نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

وڑچھہ ڈیرہ جات میں صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ عوام سے کیے گئے وعدے کی تکمیل ہے۔

انشاءاللہ حلقہ این اے 88 کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے اور بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

عوامی خدمت ہمارا مشن ہے اور کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانا ہماری ذمہ داری ہے۔

آج دامنِ مہاڑ میں دو شاندار افتتاحترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے سفر کا ایک اور سنگِ میل سولرائزیشن اسکیم وڑچھہ ڈیرہ جا...
05/09/2026

آج دامنِ مہاڑ میں دو شاندار افتتاح

ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے سفر کا ایک اور سنگِ میل

سولرائزیشن اسکیم وڑچھہ ڈیرہ جات، شام 5:30 بجے
واٹر سپلائی اسکیم رکھلہ منڈی، شام 6:30 بجے

05/09/2026

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور قائمہ کمیٹی برائے انرجی کے اجلاس میں شرکت کے لئے قو...
04/09/2026

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور قائمہ کمیٹی برائے انرجی کے اجلاس میں شرکت کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔

گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہواٹر سپلائی ڈیرہ جات وڑچھہ کا افتتاح مورخہ 5 ستمبر 2026بروز ہفتہ، سہ پہر 4 بجے       ...
03/09/2026

گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہ
واٹر سپلائی ڈیرہ جات وڑچھہ کا افتتاح
مورخہ 5 ستمبر 2026بروز ہفتہ، سہ پہر 4 بجے

گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہواٹر سپلائی ڈیرہ جات وڑچھہمورخہ 5 ستمبر 2026بروز ہفتہ، سہ پہر 4 بجے
02/09/2026

گل اصغر خان بگھور کا وعدہ، سچا وعدہ
واٹر سپلائی ڈیرہ جات وڑچھہ
مورخہ 5 ستمبر 2026بروز ہفتہ، سہ پہر 4 بجے

Address

House Number 32 G-9/4 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Gul Asghar Khan Baghoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Gul Asghar Khan Baghoor:

Shortcuts

Share