Tabeer PTI

Tabeer PTI News/Update About PTI/ImranKhan

کندھ کوٹ نے عمران خان کے وزیراعلیٰ اور نمائندوں کا ایسا تاریخی استقبال کیا کہ سڑکیں عوام سے بھر گئیں!
04/09/2026

کندھ کوٹ نے عمران خان کے وزیراعلیٰ اور نمائندوں کا ایسا تاریخی استقبال کیا کہ سڑکیں عوام سے بھر گئیں!

سہیل آفریدی کا سندھ میں شاندار استقبال ، قوم انقلاب کیلئے تیار ہیں
04/09/2026

سہیل آفریدی کا سندھ میں شاندار استقبال ، قوم انقلاب کیلئے تیار ہیں

بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جائے۔ جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔ عمران خان کے ساتھ تھا ...
04/09/2026

بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جائے۔ جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔ عمران خان کے ساتھ تھا اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہوں گا۔

شاہ محمود قریشی

میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ عمران خان کی حکومت نہ گرائیں، لیکن شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو لوگ ...
04/09/2026

میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ عمران خان کی حکومت نہ گرائیں، لیکن شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو لوگ بھول جائیں گے۔ ان کو حکومت گرانے میں جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی، جنرل باجوہ نے اراکینِ اسمبلی کو فون کر کے ووٹ دینے کا کہا۔

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق

جابر کے چلے جانے کے بعد اسے جابر کہنا یا اس کی قبر پر جا کے الزام لگانا آسان ہے، لیکن جب جابر اپنی پوری طاقت کے ساتھ موج...
04/09/2026

جابر کے چلے جانے کے بعد اسے جابر کہنا یا اس کی قبر پر جا کے الزام لگانا آسان ہے، لیکن جب جابر اپنی پوری طاقت کے ساتھ موجود ہو، اس وقت اس کے جابر ہونے کی گواہی دینا بہت بڑی بات ہے!

سلمان اکرم راجہ

س عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ اور نہ دلائل، صرف ایک اعلان ہوگا:وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْم...
04/09/2026

س عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ اور نہ دلائل، صرف ایک اعلان ہوگا:

وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ

جمیل فاروقی

عمران خان وزیرِ اعظم نہ بھی ہوتا تب بھی دنیا اسے پہچانتی، لوگ اسے سلوٹ کرتے۔ وہ دل سے کھرا ہے، لوگوں کا درد لے کر سیاست ...
03/09/2026

عمران خان وزیرِ اعظم نہ بھی ہوتا تب بھی دنیا اسے پہچانتی، لوگ اسے سلوٹ کرتے۔ وہ دل سے کھرا ہے، لوگوں کا درد لے کر سیاست میں آیا۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت چھوٹے لوگوں نے عمران خان کے ساتھ گستاخیاں کیں۔

*عبدالقادر*

جیل مینوئل میں سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ ہسپتال لکھا ہوا ہے! دوسرا ایسا ہی کیس نواز شریف کا تھا لیکن انہیں علاج کیلئے لندن...
03/09/2026

جیل مینوئل میں سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ ہسپتال لکھا ہوا ہے! دوسرا ایسا ہی کیس نواز شریف کا تھا لیکن انہیں علاج کیلئے لندن بھیج دیا گیا تو وہ کون سا قانون تھا؟

قادر مندوخیل

ریسکیو 1122 کو 2004 میں چوہدری پرویز الٰہی نے قائم کیا۔ شہباز شریف کی حکومت بنی، غالباً 2015 میں حکومت نے ریسکیو 1122 کے...
03/09/2026

ریسکیو 1122 کو 2004 میں چوہدری پرویز الٰہی نے قائم کیا۔ شہباز شریف کی حکومت بنی، غالباً 2015 میں حکومت نے ریسکیو 1122 کے لیے پنجاب کے اشتہار دیے۔ پرویز الٰہی دوبارہ حکومت میں آئے، مارچ 2021 میں ایمرجنسی سروسز بل منظور کرا کے خودمختار ادارہ بنوا دیا۔

اب مریم نواز کی تصویر لگ گئی ہے۔

احمد وڑائچ

حکومت چاہتی ہے کہ عمران خان سسٹم کو مان کر خاموشی سے گھر بیٹھ جائیں، لیکن عمران خان نہ سسٹم کو ماننے کے لیے تیار ہیں اور...
03/09/2026

حکومت چاہتی ہے کہ عمران خان سسٹم کو مان کر خاموشی سے گھر بیٹھ جائیں، لیکن عمران خان نہ سسٹم کو ماننے کے لیے تیار ہیں اور نہ خاموش رہنے کے لیے۔

*سہیل وڑائچ*

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabeer PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share