Imli League

Imli League A Satire political party aims to Mainstream Youngsters. Our Motive " Love elevates let,s Try it"

06/10/2017

خبردار جو کسی صحافی یا چینل نے "ملزم" پرویز مشرف لکھا۔ انہیں سابق صدر پکارا جائے۔

رہنما املی لیگ

05/10/2017

علماء 6 عشاریہ 5 فیصد الکوحل والے مشروبات کو حلال قرار دینے کی گنجائش نکالیں.
کور کمیٹی املی لیگ

املی لیگ کی جانب سے اپنے روحانی پیشوا مہاپورش بابا بلیک بیری کو جنم دن کی شب کامنائیں https://t.co/UtfT5hNpQu
05/10/2017

املی لیگ کی جانب سے اپنے روحانی پیشوا مہاپورش بابا بلیک بیری کو جنم دن کی شب کامنائیں https://t.co/UtfT5hNpQu

“املی لیگ کی جانب سے اپنے روحانی پیشوا مہاپورش بابا بلیک بیری کو جنم دن کی شب کامنائیں”

املی لیگ کے کارکنان کو مبارکباد, اب ہماری جماعت کی رجسٹریشن کوئی نہیں روک سکتا۔ https://t.co/7RHAmd6Gfg
05/10/2017

املی لیگ کے کارکنان کو مبارکباد, اب ہماری جماعت کی رجسٹریشن کوئی نہیں روک سکتا۔ https://t.co/7RHAmd6Gfg

“املی لیگ کے کارکنان کو مبارکباد, اب ہماری جماعت کی رجسٹریشن کوئی نہیں روک سکتا۔”

05/10/2017

ہو سکتا ہے وہ آپ کو ڈی ایم میں جواب اس لیئے نہیں دیتی کیونکہ "خاموشی" کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے ، املی لیگ کے کارکن مایوس نہ ہوں۔

عوام ملتےجلتے ناموں سے دھوکا مت کھائیں. آپ کے دلوں کی اصل ترجمان املی  لیگ ہی ہے, اور املی لیگ NA-4 میں تحریک انصاف کی ح...
05/10/2017

عوام ملتےجلتے ناموں سے دھوکا مت کھائیں. آپ کے دلوں کی اصل ترجمان املی لیگ ہی ہے, اور املی لیگ NA-4 میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر چکی

“اپشاور، این اے 4، اخون آباد 4 الحاج لیاقت علی خان ملی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کا دورہ ”

لگے ہاتھ یہ بھی نواز شریف پر ڈال دیتے ہیں.
05/10/2017

لگے ہاتھ یہ بھی نواز شریف پر ڈال دیتے ہیں.

“معلوم نہیں عمران خان، جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، چیف جسٹس”

05/10/2017

املی لیگ کےسالانہ کنونشن میں شرکت کیلیئےصحافیوں میں دعوت نامےتقسیم۔ ملک ریاض سے پلاٹ لیتے پائے گئےکسی صحافی کو دعوت نامہ نہیں بھیجا.
ترجمان

املی لیگ اپنے روحانی قائد   کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔  https://t.co/FfXbhKKwVy
04/10/2017

املی لیگ اپنے روحانی قائد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔
https://t.co/FfXbhKKwVy

“املی لیگ اپنے روحانی قائد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ https://t.co/FfXbhKKwVy”

04/10/2017

عمران خان کو بلیک بیری سے میسجز کا مشورہ املی لیگ کے کسی ذمہ دار نے نہیں دیا۔ یہ املی لیگ خلاف ایک بھونڈی سازش ہے۔
ترجمان

گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات و سکناتابو ظہبی پولیس نے کشمیری نوجوان کو دھر لیا. https://t.co/Pk839jRrlt
04/10/2017

گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات و سکنات
ابو ظہبی پولیس نے کشمیری نوجوان کو دھر لیا. https://t.co/Pk839jRrlt

“گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات و سکنات ابو ظہبی پولیس نے کشمیری نوجوان کو دھر لیا.”

گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس نے چار فٹ کے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا. https://t.co/3G6X3...
04/10/2017

گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس نے چار فٹ کے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا. https://t.co/3G6X3V9ecH

“گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس نے چار فٹ کے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا.”

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imli League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share