Pulse Media

Pulse Media Pulse Media ایک آزاد اور عوامی مفاد پر مبنی نیوز پلیٹ فارم ہے۔ اپنے علاقے کی خبریں، عوامی مسائل، تعلیمی سرگرمیاں، کامیابیاں اور اہم معلومات WhatsApp پر بھیجیں۔

1036 Marks — تحصیل سینی گمبٹ میں مسلسل ساتویں بار شائننگ اسٹار نمبر ون! الحمدللہ
06/08/2026

1036 Marks — تحصیل سینی گمبٹ میں مسلسل ساتویں بار شائننگ اسٹار نمبر ون! الحمدللہ

28/07/2026

حاجی شابد خان قوم شیراکی درہ آدم خیل گاؤں ملک حسین شاہ کلے کی طرف سے علاقے کے جابر و ظالم لوگوں کے خلاف تمام اقوام درہ آدم خیل اور کوھاٹ انتظامیہ سے دردمندانہ اپیل جبکہ ساتھ ہی ساتھ جبر ناروا کے خلاف اور اپنے حق کے حصول کے لئے انتہائی مجبوری اور انتہائی معذرت کے ساتھ ایک انتہائی اقدام کی خبرداری

16/07/2026

ڈر کو چھوڑو، خوف کو چھوڑو! اپنے اندر سچ بولنے کی جرات پیدا کرو!

14/07/2026

مولانا فضل الرحمن کا اسٹیبلشمنٹ کو اب تک کا سب سے تاریخی اور جرات مندانہ جواب!

12/07/2026

بلوچستان ماشکیل میں دکان
پر فائرنگ، 5 پنجابی
مزدور جاں بحق
ذرائع

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، مگر اگر سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کی کتابیں ہی موجود نہ ہوں تو ذمہ دار کون؟ کیا یہ...
12/07/2026

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، مگر اگر سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کی کتابیں ہی موجود نہ ہوں تو ذمہ دار کون؟ کیا یہ ہمارے مستقبل سے ناانصافی نہیں؟ اپنی رائے ضرور دیں۔

10/07/2026

قبرستان کی توہین! 🚫 ایک ایسی جگہ جہاں سکون اور😠 عبرت کا مقام ہے، وہاں ایسی غیر اخلاقی حرکتیں دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ کچھ لوگوں کو شاید یہ مذاق لگ رہا ہو، مگر یہ ہماری اخلاقی اور مذہبی اقدار کے سراسر خلاف ہے۔ اس طرح کے رویے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنی حدود کا خیال رکھیں۔

09/07/2026

اگر پاکستان میں صرف ایک دن کے لیے کرپشن، رشوت اور سفارش ختم ہو جائے... تو کیا ہمارا ملک بدل سکتا ہے؟ 🤔
آپ کی نظر میں پاکستان کی سب سے بڑی برائی کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

09/07/2026

خضدار شفیق مینگل کے رہائش گاہ پر حــملہ گیٹ دھــماکے سے تباہ مورچوں پر قبضہ فائــرنگ جاری ذرائع

08/07/2026

فوج کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں مختلف حملوں میں 42 سیکیورٹی اہلکار اور شہری جاں بحق ہوئے، جبکہ جوابی کارروائیوں میں متعدد حملہ آور مارے گئے۔"

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pulse Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share