PTI official

PTI official PLEASE STAND WITH IMRAN KHAN

20/08/2026
20/08/2026

khan is back INSHALLAH

welcome back khan sahb❤️🤗😘
19/08/2026

welcome back khan sahb❤️🤗😘

"کیا اسکے بعد فیورٹ فیلڈ مارشل کا سٹیٹس واپس کر دیں گے۔ بورڈ آف نیتن یاہو سے نکل جائیں گے یا نوبیل انعام کے نامزدگی واپس...
01/08/2026

"کیا اسکے بعد فیورٹ فیلڈ مارشل کا سٹیٹس واپس کر دیں گے۔ بورڈ آف نیتن یاہو سے نکل جائیں گے یا نوبیل انعام کے نامزدگی واپس لے لیں گے؟" عمران ریاض خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

یے جو دہشتگردی ہے اس کے پہچیے وردی ہے ۔اور جو ریاستی دہشت گردی پاکستان نے کی، جس نے زیارت میں پشتونوں کو—جو لیویز کے اہل...
29/07/2026

یے جو دہشتگردی ہے اس کے پہچیے وردی ہے ۔
اور جو ریاستی دہشت گردی پاکستان نے کی، جس نے زیارت میں پشتونوں کو—جو لیویز کے اہلکار تھے—شہید کیا ، آج وہی ایف سی (FC) کے اہلکار یہاں آئے تھے، تو انہیں اس طرح بے عزت کر کے واپس بھیج دیا گیا اور انہیں ان کی اوقات دکھا دی گئی۔

05/07/2026

عمران خان کے قردار پر بھونکے والے اج خود دنیا میں منہ چھپائے پھر رہے ہیں بےشک اللہ الحق ہے

EID MUBARAK khan sahb ❤️
27/05/2026

EID MUBARAK khan sahb ❤️

10/05/2026

بنوں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری ٹکرا دی جس کے نتجے میں 6 پولیس اہلکار جابحق اور دو زخمی ہوگئے

پولیس اسٹیشن منڈان کے حدود میں واقعہ پولیس چوکی فتح خیل پر بم دھماکہ , دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔دھماکے سے قریبی ...
10/05/2026

پولیس اسٹیشن منڈان کے حدود میں واقعہ پولیس چوکی فتح خیل پر بم دھماکہ , دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔دھماکے سے قریبی عمارتوں کے نقصان کی بھی اطلاعات

niklo kahin der na ho jae
28/04/2026

niklo kahin der na ho jae

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share