BuraaQ Commandos

BuraaQ  Commandos The Red Barrets Counter terrorism

Weldone Islamabad traffic police😁🇵🇰
13/03/2024

Weldone Islamabad traffic police😁🇵🇰

08/03/2024

ہمراہ زوجہ ماجدہ
دربار پر پہلی سلامی۔!🌝🫡
نیک تمنائیں،دیسی گھی، دودھ اور ایک وقت کا کھانا کندھے پہ لاد کر واپسی۔🙆‍♂️🤦‍♂️

وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَد...
03/03/2024

وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةًؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ(21)

Geo Hafiz Sahb...!💖🇵🇰
28/02/2024

Geo Hafiz Sahb...!💖🇵🇰

24/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔🥺
زاہد بھائی اللہ آپکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعونیہ دنیا دارالفناء ہے، ہر بندے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے:  کل نفس ذائقۃ المو...
23/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ دنیا دارالفناء ہے، ہر بندے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: کل نفس ذائقۃ الموت (ہر جی کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے)
ھمارے بہت ھی پیارے ساتھی، بیج میٹ زاھد ڈھڈی اس دنیا فانی سے چلے گۓ ھیں دعا ھے اللہ تعالی زاھد بھاٸی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرماۓ آمین

23/02/2024

ہمسائیوں کا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا، میں نے اٹھایا تو خستہ حالت میں تھا، میں بازار گیا، رنگ کروایا، پیکو کروایا، اور سوچا شام کو جاؤں گا اور ہمسائیوں کی لڑکی کو دے آؤں گا، شام کو دوپٹہ شاپر میں ڈالا اور ہمسائیوں کی بیل بجائی، سامنے خوبرو لڑکی آئی وہ بڑی حسین و جمیل تھی، میں نے کہا یہ آپکا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا تھا یہ لے لیں، وہ مجھے دیکھ کر پہلے تو مسکرائی پھر بولی یہ دوپٹہ نہیں ابا جی کی دھوتی ہے..🤦🏻‍♂️🤷🏻‍😁

22/02/2024

اغوانستان اور بیانستان
میں آجکل بڑی اٹھک بیٹھک
چل رہی۔۔۔!😁🙊

17/02/2024

‏آج صبح پھر میاں صاحب پائے کی نلی چوپتے ہوئے پوچھ رہے تھے
“یار شہباز"
مینوں پوری گل دس ۔۔۔ تواڈی گل کی ہوئی سی ؟؟”😜🤣

16/02/2024

نئی شیروانی برائے فروخت
بلکل زیرو میٹر ہے ایک دفعہ بھی نہیں
پہنی مالک لندن جا رہا ہے
رابطہ نمبر: 03270000420🤭😂

16/02/2024

آج کے بعد کوئی ڈیزل کو
ڈیزل نہ کہے، بلکہ یہ کہیں کہ وہ تیل جس پر ٹریکٹر اور ٹرک چلتے ہیں، مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔۔!😬🙊
ہم مولانا صاحب کی گستاخی بالکل برداشت نہیں کریں گے۔۔۔۔!🙇‍♂️🤷‍♂️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BuraaQ Commandos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BuraaQ Commandos:

Share

Category