21/08/2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
وزیرداخلہ نے فتنہ الہندوستان کے 49 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا
دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے والے
سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔ محسن نقوی
وطن کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔محسن نقوی
قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔محسن نقوی
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ محسن نقوی
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے۔ محسن نقوی
Mohsin Naqvi ISPR DG ISPR Pakistan Army