12/06/2026
🌸 خواتینِ اسلام کے لیے سنہری موقع! 🌸
علمِ دین صرف معلومات نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی قربت، دل کی اصلاح اور زندگی کی کامیابی کا راستہ ہے۔ اگر آپ اپنی دنیا و آخرت سنوارنا چاہتی ہیں، قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور دینی شعور حاصل کرنا چاہتی ہیں، تو خواتین کے لیے 10 روزہ فہمِ اسلام کورس میں ضرور شرکت کریں۔
📖 قرآن فہمی
🌿 تعلق باللہ
🕌 سیرتِ نبوی ﷺ
💎 اخلاق و آداب
🤲 صبح و شام کے اذکار
🏠 بہترین گھریلو تربیت
🎯 سیلف ڈیفنس اور دیگر مفید سرگرمیاں
🍽️ قیام و طعام کی سہولت موجود
💰 رجسٹریشن فیس: 2000 روپے
⚠️ یہ کورس صرف اسلام آباد کی رہائشی خواتین کے لیے مخصوص ہے۔
📅 26 جون تا 5 جولائی 2026
📍 قباء اسلامک کمپلیکس، اسلام آباد
📞 رابطہ:-03041788123