Masjid Quba Islamabad

Masjid Quba Islamabad This is an official page of Quba Islamic Complex. It has services to facilitate local community, A School with Hifz, Quran Academy, Sister's section etc.
(1)

جامع مسجد قباء میں 14 اگست کا خطبہ جمعۃ المبارکبعنوان : اسلام میں آزادی کا تصورخطیب: محترم جناب مسعود کمال الدین صاحب
13/08/2026

جامع مسجد قباء میں 14 اگست کا خطبہ جمعۃ المبارک
بعنوان : اسلام میں آزادی کا تصور
خطیب: محترم جناب مسعود کمال الدین صاحب

13/08/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
( اس شخص کی ) ناک خاک آلود ہو گئی ( وہ ناکام اور ذلیل ہو گیا ) ، پھر ( اس کی ) ناک خاک آلود ہو گئی ، پھر ( اس کی ) ناک خاک آلود ہو گئی ۔‘‘ پوچھا گیا : اللہ کے رسول ! وہ کون شخص ہے ؟ فرمایا :’’ جس نے اپنے ماں باپ یا ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا تو ( ان کی خدمت کر کے ) جنت میں داخل نہ ہوا
صحیح مسلم6510

12/08/2026

جامع مسجد قباء قاری عبداللہ کی خوبصورت اور دلنشین تلاوتِ قرآن ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سننے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

12/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے ہر ایک کے ساتھ اس کا رب کلام فرمائے گا ، اس کے اور اس (بندے) کے درمیان کوئی ترجمان ہو گا نہ کوئی حجاب ہو گا جو اسے چھپا سکے ، اپنے دائیں دیکھے گا تو وہ اپنے اعمال ہی دیکھے گا جو اس نے آگے بھیجے تھے ، وہ اپنے بائیں دیکھے گا تو وہ آگے بھیجے ہوئے اپنے اعمال ہی دیکھے گا ، وہ اپنے آگے چہرے کے سامنے دیکھے گا تو اسے (جہنم) کی آگ ہی نظر آئے گی ، تم (جہنم کی) آگ سے بچو خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا( صدقہ ) ہی کے ذریعے ہو
مشكوة المصابیح5550

11/08/2026

یہ ہونہار بچہ "قبا قرآن اکیڈمی" کا طالب علم ہے، اللہ پاک اس کی آواز میں مزید برکت عطا فرمائے۔
اس پیاری سی ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں اور پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

11/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے ھر ایک کی دعا قبول ہوتی رہتی ہے جب تک کہ وہ جلد بازی نہ کرے ۔’’ عرض کیا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ جلد بازی کس طرح کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ کہتا ہے : میں نے اللہ سے دعا کی لیکن اللہ نے میری دعا قبول نہیں کی
ابن ماجہ 3853

09/08/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
بیوہ اور مسکین ( کی ضروریات پوری کرنے ) کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے ، اور اس شخص کی طرح ہے جو رات کو قیام کرتا اور دن کو روزہ رکھتا ہے
سنن ابن ماجہ2140

07/08/2026

آج کا خطبہ جمعۃ المبارک مسجد قباء آئی ایٹ میں ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی صاحب نے *حقیقی آزادی* کے موضوع پر ارشاد فرمایا

07/08/2026

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو
(سورۃ الأحزاب: 56)

Address

Plot No. 3, Rehman Baba Road, I-8 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Quba Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Masjid Quba Islamabad:

Shortcuts

Share

Category