Kaptan Updates

Kaptan Updates Kaptan Updates Official

27/07/2026

علیمہ خان ڈٹ گئی

شوکت خانم کی اولاد زندہ باد زندہ باد شوکت خانم کو سلام !!ان کی بہادر اولاد کو سلام۔۔!! آپ ان کو نہیں توڑ پائیں گے کیونکہ...
26/07/2026

شوکت خانم کی اولاد
زندہ باد زندہ باد

شوکت خانم کو سلام !!
ان کی بہادر اولاد کو سلام۔۔!!

آپ ان کو نہیں توڑ پائیں گے کیونکہ ان کی بنیاد سچائی ہے اور پاکستان کی عوام اس سچائی کو دیکھ رہی ہے۔۔۔

‏بٹگرام میں علیمہ خان کا تاریخی استقبال ، لوگ دیوانہ وار علیمہ خان کو سننے کیلئے چلے آئیں
26/07/2026

‏بٹگرام میں علیمہ خان کا تاریخی استقبال ، لوگ دیوانہ وار علیمہ خان کو سننے کیلئے چلے آئیں

مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا ادھورا خواب ره جائے گا!
11/07/2026

مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا ادھورا خواب ره جائے گا!

میرے والد مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی زندگی اور خیریت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وال...
30/06/2026

میرے والد مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی زندگی اور خیریت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

کل جیل ٹرائل کے موقع پر میری ان سے ملاقات ہوئی۔ الحمدللہ، دونوں خیریت سے ہیں۔

اگرچہ تین سالہ ناحق قید کے دوران مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب، ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، اعجاز چوہدری صاحب،میاں محمود الرشید صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کو متعدد جسمانی و ذہنی تکالیف کا سامنا رہا ہے، لیکن وہ آج بھی ہمت، استقامت اور حوصلے کے ساتھ ثابت قدم ہیں اور حق و سچ کے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور ان تمام رہنماؤں کی صحت، سلامتی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں.

مخدوم زادہ زین حسین قریشی
Makhdoom Shahnawaz Qureshi Shah Mahmood Qureshi Dr. Yasmin Rashid

ڈاکٹر یاسمین راشد کے الفاظاللہ ظالموں کو برباد کرے Dr. Yasmin Rashid
29/06/2026

ڈاکٹر یاسمین راشد کے الفاظ
اللہ ظالموں کو برباد کرے
Dr. Yasmin Rashid

ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں!16جون بروزمنگل دن 3بجے
15/06/2026

ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں!
16جون بروزمنگل دن 3بجے

عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔!!عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی...
08/06/2026

عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔!!

عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی 8 فروری پاکستان اور 7 جون گلگت الیکشن میں دو تہائی سے جیت گیا۔


اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیے پانچ اہم اقدامات۔۔!!
06/06/2026

اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیے پانچ اہم اقدامات۔۔!!


06/06/2026

"رکھنا ہوگا خان کا مان... خان کا گلگت بلتستان!"
بچے، بوڑھے اور جوان... سب مل کر کریں گے مخالفین کو حیران! نظامِ دین کے دشمن اب پریشان ہوں گے کیونکہ عوام اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔
آئیے مل کر پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور حقیقی آزادی کی اس جنگ میں اپنا حصہ ڈالیں۔


Address

Islamabad

Telephone

+923007109726

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaptan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share