PTI Islamabad - Dream Team

PTI Islamabad - Dream Team The team which built PTI Islamabad when no one else could. The same team is now going into PTI elect

‏لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ قوم کو اس بات کا جواب دو!  ‎   ‎
01/12/2024

‏لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ
قوم کو اس بات کا جواب دو!



‏جیسے جیسے ⁧‫ ‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے...
30/11/2024

‏جیسے جیسے ⁧‫ ‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
‏⁧‫ ‬⁩

28/11/2024

‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔۔ لیکن ان کا وحشیانہ قتل کرنے والے ضرور دہشت گرد تھے جنہوں نے اپنے حلف اور ملک سے غداری کی


27/11/2024


پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن:درجنوں شہید اور سیکڑوں زخمیپاکستانیوں کو خون کی ندی میں نہلا دیا گیا
27/11/2024

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن:
درجنوں شہید اور سیکڑوں زخمی
پاکستانیوں کو خون کی ندی میں نہلا دیا گیا


26/11/2024

بجلی بند کر کے سیدھی فائرنگ اور شیلنگ



26/11/2024

جناح ایونیو پر چائنہ چوک میں شدید شیکنگ جاری۔
واٹر کیننز بھی پہنچا دیئے گئے



26/11/2024

سنٹراس مال کے پاس، جناح ایوینو سائد


26/11/2024

جی سیون جی ایٹ پل پر عوام کا سمندر


Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Islamabad - Dream Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share