10/09/2024
مریم آباد کے سالانہ میلہ میں شرکت کرنے والے کچھ عاشقان کی وڈیوز نیٹ پر گردش کررہی ہیں اور دل خراش مناظر دیکھنے کو ملے ہیں. خدارا اس عمل کی کوئی گنجائش اور مذہبی دلیل سرے سے موجود نہیں ہے. اپنی عقیدت، عشق اور بلندی کو مسیحیت کے لیے مخیر بنایا جائے نہ کہ رقص و نشہ کی نمائش سے دوسروں سے رسوائی مول خریدی جائے.