NADRA

NADRA Official page of National Database & Registration Authority (NADRA), Pakistan

NADRA is one of the leading System Integrators in the global identification sector and boasts extensive experience in designing, implementing and operating solutions for corporate and public sector clients. NADRA offers its clients a portfolio of customizable solutions for identification, e-governance and secure documents. NADRA has successfully implemented the Multi-Biometric National Identity Ca

rd & Multi-Biometric e-Passport solutions for Pakistan, Passport Issuing System for Kenya, Bangladesh High Security Driver’s License, and Civil Registration Management System for Sudan amongst other projects.

نادرا موبائل رجسٹریشن وینآپ کے علاقے کا دورہ کب کرے گی؟7تا12ستمبر 2026کے دوران پاکستان بھر کے مختلف دوردراز علاقوں میںنا...
06/09/2026

نادرا موبائل رجسٹریشن وین
آپ کے علاقے کا دورہ کب کرے گی؟
7تا12ستمبر 2026
کے دوران پاکستان بھر کے مختلف دوردراز علاقوں میں
نادرا موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول
دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں:
https://www.nadra.gov.pk/mobile-registration-vans-schedule/

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کے تحت ژوب، بارکھان اور...
06/09/2026

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کے تحت ژوب، بارکھان اور پشین میں7 تا 10 ستمبر 2026 کے دوران منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب:
https://youtube.com/?si=jmAbu2dE69L5y1sI
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈ آفس پشاور کے تحت  ہنگو اور کوہاٹ ...
06/09/2026

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس پشاور کے تحت ہنگو اور کوہاٹ میں 7 تا 9 استمبر2026 کے دوران منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب:
https://youtube.com/?si=jmAbu2dE69L5y1sI
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان کے تحت بہاولپور، بہاولن...
06/09/2026

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان کے تحت بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان اور لیہ میں 8 تا 11 ستمبر 2026 کے دوران منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب:
https://youtube.com/?si=jmAbu2dE69L5y1sI
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈ آفس سکھر کے تحت جیکب آباد، لاڑکان...
06/09/2026

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس سکھر کے تحت جیکب آباد، لاڑکانہ اور گھوٹکی میں 10 ستمبر 2026 کو منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب:
https://youtube.com/?si=jmAbu2dE69L5y1sI
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کے تحت لاہور اور گوجران...
06/09/2026

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کے تحت لاہور اور گوجرانوالہ میں 7 تا 11 ستمبر 2026 کو منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
وٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب:
https://youtube.com/?si=jmAbu2dE69L5y1sI
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21

دفاعِ وطن کے لئے سینہ سپر، جذبہ شہادت سے سرشار، وطن کے جانبازوں کو سلام
05/09/2026

دفاعِ وطن کے لئے سینہ سپر، جذبہ شہادت سے سرشار، وطن کے جانبازوں کو سلام

05/09/2026

نادرا کی جانب سے دی گئی پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی سہولت سے کن اداروں کے پنشنرز مستفید ہو سکتے ہیں؟
سوال کا جواب جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
نادرا کی جانب سے پنشنرز کے لئے دی گئی پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی سہولت کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے مکمل نادرا پوڈکاسٹ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
https://youtu.be/nSseJum38mo

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ورژن 5.7.6 میں شہریوں کی سہولت کے لئے کچھ نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ شہری اب نادرا دف...
05/09/2026

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ورژن 5.7.6 میں شہریوں کی سہولت کے لئے کچھ نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ شہری اب نادرا دفتر میں جمع کرائی گئی درخواست پر اپنی دستاویزات مثلاً ب فارم، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ کی منسوخی بوجہ وفات، پروف آف لائف سرٹیفکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق کا سرٹیفکیٹ اور کئی دیگر دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپی گھر بیٹھے حاصل کر سکتےہیں۔

نادرا رجسٹریشن سنٹر میرپور ساکرو کی جدید سہولیات سے آراستہ نئی عمارت میں خدمات کی فراہمی کا آغاز، رکن قومی اسمبلی صادق م...
05/09/2026

نادرا رجسٹریشن سنٹر میرپور ساکرو کی جدید سہولیات سے آراستہ نئی عمارت میں خدمات کی فراہمی کا آغاز، رکن قومی اسمبلی صادق میمن نے ڈسٹرکٹ چیئرمین ٹھٹھہ اور ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کے ہمراہ افتتاح کیا۔
سنٹر کی سہولیات اور گنجائش میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 کر دی گئی ہے جہاں روزانہ تقریباً 200 افراد کو خدمات کی فراہمی ممکن ہو گی۔ شہریوں کی سہولت کے لیے مرد و خواتین کے لیے علیحدہ واش رومز تعمیر کیے گئے ہیں۔ پہلے صرف 15 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی، جسے بڑھا کر ایئر کنڈیشنڈ انتظار گاہ میں 60 افراد تک کر دیا گیا ہے، جبکہ بیرونی انتظار گاہ میں 80 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ مرکز میں پینے کے صاف پانی کے لیے واٹر کولر نصب کیا گیا ہے، جبکہ بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی کاؤنٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔
این آر سی میرپور ساکرو کی اپ گریڈیشن اور نئی عمارت میں منتقلی سے علاقے کے تقریباً 5 لاکھ شہریوں کو ان کے گھر کے قریب جدید، بہتر اور معیاری نادرا سہولیات میسر آئیں گی۔

The new, state-of-the-art building of NADRA Registration Centre (NR...

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NADRA:

Shortcuts

Share