Shaheed Azghar Orakzai

Directions Website

Shaheed Azghar Orakzai اس پیج کا مقصد شہی د ملک اضغر اورکزئ کیلئے آواز بلند کرنا ہے تاکہ مزید ملزمان گرفتارہوسکھیں
مظلوم یار ٹیم اورکزئ کوہاٹ ہنگو ٹیم

22/08/2026

*کوہاٹ ریجن کے شہریوں کے لیے اہم پیغام: پولیس سہولت مراکز اور موبائل ایپ کے ذریعے جدید اور آسان خدمات کی فراہمی جاری*
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کوہاٹ ریجن عرفان طارق نے کوہاٹ، کرک، ہنگو اور ملحقہ اضلاع کے شہریوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کوہاٹ ریجن پولیس عوام کی خدمت، تحفظ اور انہیں آسان و شفاف ماحول میں جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ اس سلسلہ میں کوہاٹ ریجن بھر میں قائم پولیس سہولت مراکز کو مکمل فعال رکھا گیا ہے جہاں شہری بغیر کسی دشواری کے خدمات حاصل کر سکتے ہیں

ریجنل پولیس آفیسر عرفان طارق نے مزید کہا کہ عوام کی مزید آسانی کے لیے "پولیس سہولت مرکز" کی سمارٹ موبائل ایپلیکیشن بھی مکمل طور پر دستیاب ہے۔ شہری اپنے سمارٹ فون کے ذریعے گھر بیٹھے ہی تمام بنیادی خدمات سے براہِ راست استفادہ کر سکتے ہیں، جس کا مقصد شہریوں کے قیمتی وقت کی بچت اور محکمہ پولیس کے ساتھ ان کا اعتماد مزید مضبوط بنانا ہے۔

22/08/2026

اجرتی قاتل دہشت گردوں کےسہولتکار آزاد کیو سرپرست کون تفصیل کمینٹس

آزاد کیو
18/08/2026

آزاد کیو

18/08/2026

18/08/2026

ملزم کی شناخت اور پس منظر:
ملزم جاوید اورکزئی کا تعلق ہنگو سے ہے، جو مبینہ طور پر اجرتی قاتل، منشیات فروش، اسلحہ ڈیلر گروپ کا ساتھی اور ٹی ٹی پی (TTP) کا سہولت کار بتایا گیا ہے۔

​قانونی حیثیت اور رہائی:
مذکورہ ملزم ضمانت پر جیل سے رہا ہو چکا ہے، جس پر ہنگو کے عوام کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اتنی سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث شخص کیسے آزاد گھوم رہا ہے۔
عوامی مطالبات:
آئی جی خیبر پختونخوا، وزیر اعلیٰ پشاور اور عدلیہ سے پُر زور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس مجرم اور اس کے تمام سرپرستوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

​
​ KP):
$IGPKhyberPakhtunkhwa

​
​
​
​
​
​

​
​
​
​
​
​
​
​
​
CN7 KPK Public News

29/11/2025

جب غیرت ختم ہوجائے تو منصف کے عہدے پر بیٹھا شخص کیا عدل کر پائے گا؟ ہرمیت سنگھ ا

29/11/2025
29/11/2025

ہنگو قاضی تالاب چک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جن میں ایل ایچ سی واحد شاہ، کانسٹیبل عبدالصمد اور حکمت شاہ شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے ۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Azghar Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category