09/12/2024
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے روح رواں احسان علی ایڈووکیٹ کی غیر قانونی اور بلاجواز گرفتاری کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یہ بات واضح کرتے ہیں ریاست پاکستان اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے گلگت بلتستان کے محکوم طبقات کی توانا آوازوں کو دبا نہیں سکتی۔
ریاست کا یہ ناروا رویہ انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔ بنیادی انسانی حقوق اور جمہوری مطالبات کے لیے جدوجہد کرنے والی آوازوں کو اس طرح کے شرمناک ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔
Ehsan Ali