In Islamabad

Call Directions Website Contact the organization

In Islamabad In Islamabad is the page about Islamabad. Through this we give you all info and Guide about Islamabad City and events held in Islamabad.
(216)

30/09/2026

Kia KPK main Governor raaj lgy ga?

28/09/2026
24/09/2026

جڑواں شہروں کے درمیان راستے کھلے رہیں گے مارچ کو اٹک پر روکا جائے گا اور اگر وہ اگے بڑھ گئے تو باقی راستے بند کیے جائیں گے راولپنڈی میں اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ۔ اس فیصلے کا مقصد جڑواں شہروں کے رہنے والوں کو ہر ممکن پریشانی سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے

18/09/2026

کوہاٹ: نمازِ جمعہ کے دوران پرانی پولیس لائن مسجد کے قریب دھماکہ، 8 افراد شہید، متعدد زخمی

16/09/2026

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔*

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

*پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہوگئی*

15/09/2026

عالمی سطح پر بگڑتے حالات کے پیش نظر اور پٹرول کی بچت کے لیے حکومت پاکستان کا جمعہ ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن لگانے کا امکان۔ اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے

14/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

14/09/2026

Bike walay to bechary pehlay hi mushkil say petrol poora kr rahy to yeh subsidy k liye registration kioun? Day kioun nai dete sb ko without levy petrol

G-11 Islamabad
14/09/2026

G-11 Islamabad

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when In Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to In Islamabad:

Shortcuts

Share