National Highways & Motorway Police-NHMP

National Highways & Motorway Police-NHMP Official page. Connect to us on Social Media Platforms

(595)

06/09/2026

اطلاع: ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے!
مقام: این-5، نزد کنڈیارو (کلومیٹر 328-353) شمال
وجہ: تعمیر/مرمتی کام

See a Violation? Report It. Be Our Eyes.
06/09/2026

See a Violation? Report It. Be Our Eyes.

یومِ دفاع پاکستان !
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان !

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!
06/09/2026

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں۔
06/09/2026

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں۔

نیند یا غنودگی کی صورت میں گاڑی ہر گز مت چلائیں۔
05/09/2026

نیند یا غنودگی کی صورت میں گاڑی ہر گز مت چلائیں۔

موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف قانونی کاروائی!
05/09/2026

موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف قانونی کاروائی!

دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران کو سڑک پر دو کمسن  بچے نظر آئے۔ افسران نے مذکورہ بچوں کو تحویل میں  لے لیا۔ دوران پ...
05/09/2026

دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران کو سڑک پر دو کمسن بچے نظر آئے۔ افسران نے مذکورہ بچوں کو تحویل میں لے لیا۔ دوران پوچھ گچھ معلوم ہوا کہ مذکورہ بچے گھر سے لا پتہ ہیں۔ افسران کی انتہائی محنت اور کوششوں کے بعد بچوں کے والدین سے رابطہ ہوگیا۔ والدین کو بچوں کے بارے میں بتایا گیا۔ والدین کی آمد پر بعد از تصدیق و قانونی کاروائی مذکورہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ والدین نے افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

موٹروے پولیس کے افسران کو ہیلپ لائن 130 پر ایک مسافر  نے بتایا کہ سفر میں قیام کے دوران اسکا بیگ جس میں لیپ ٹاپ مالیت تق...
05/09/2026

موٹروے پولیس کے افسران کو ہیلپ لائن 130 پر ایک مسافر نے بتایا کہ سفر میں قیام کے دوران اسکا بیگ جس میں لیپ ٹاپ مالیت تقریباََ (02 لاکھ) روپے اور ضروری دستاویزات موجود ہیں، ہوٹل پر رہ گیا ہے۔ افسران نے فی الفور کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ بیگ بمعہ سامان کو برآمد کرکے بعد از تصدیق و قانونی کاروائی اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ بیگ کے مالک نے پٹرولنگ افسران کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Highways & Motorway Police-NHMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Highways & Motorway Police-NHMP:

Shortcuts

Share