Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi

Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi زھرا حسین اور حسن کا غلام هوں

مهرعلی کی مهر هے دل پر لگی

11/07/2026

سالانہ شھداء کربلا کانفرنس
جامع مسجد محمدی محلہ سکول والا گولڑہ شریف سے براہ راست

تمام احباب کو محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
07/07/2026

تمام احباب کو محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

24/06/2026

دوزخ سے دور رہتے ہیں ساکن بہشت کے

محفل ذکر سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام المعین اکیڈمی E/11 اسلام آباد
19/06/2026

محفل ذکر سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام
المعین اکیڈمی E/11 اسلام آباد

جامعہ مسجد غوثیہ عرفانیہ نیو شکریال اسلام آباد ان شاء اللہ العزیز
18/06/2026

جامعہ مسجد غوثیہ عرفانیہ نیو شکریال اسلام آباد
ان شاء اللہ العزیز

جامع مسجد محمدی محلہ سکول والا گولڑہ شریف میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:00 بجے  ادا کی جائے گی ان شاء اللہ العزیز
26/05/2026

جامع مسجد محمدی محلہ سکول والا گولڑہ شریف میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی
ان شاء اللہ العزیز

10/05/2026

جلسہء دستار فضیلت، جامعہ مہریہ انوار نصیر، ٹھٹھہ خلیل ٹیکسلا

26 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء، گولڑہ ریلوے اسٹیشن، نزد گولڑہ شریف، اسلام آباد ان شاء اللہ العزیز
25/04/2026

26 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء، گولڑہ ریلوے اسٹیشن، نزد گولڑہ شریف، اسلام آباد
ان شاء اللہ العزیز

خبر غم جگرگوشہ غوث الورایٰ،سیدی حضور قبلہ پیر سیدنا شاہ عبد الحق گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اہلیہ مکرمہ  اور حضرت قبلہ پی...
23/04/2026

خبر غم
جگرگوشہ غوث الورایٰ،سیدی حضور قبلہ پیر سیدنا شاہ عبد الحق گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اہلیہ مکرمہ اور
حضرت قبلہ پیر سید معین الحق گیلانی صاحب
وحضرت قبلہ پیر سید قطب الحق گیلانی صاحب
سجادہ نشینان گولڑاشریف کی والدۂ ماجدہ وصال فرما گئی ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

انتہائی افسوسناک خبرپیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادےپیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے ...
09/04/2026

انتہائی افسوسناک خبر
پیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے
پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے انتقال فرما گئے ہیں آستانہ عالیہ گولڑہ شریف
اناللہ واناالیہ راجعون

😭😭😭😭😭😭😭

Address

Golra Sharif Islamabad
Islamabad

Telephone

+923018144265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi:

Shortcuts

Share