Shia ali

Shia ali الحمد للہ علی ما انعم

آصف علوی نے ریاض رضوی کو ملک بدر ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا: مجھے تو نکال دیا گیا… تم بھی تیار رہو۔
08/12/2025

آصف علوی نے ریاض رضوی کو ملک بدر ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا: مجھے تو نکال دیا گیا… تم بھی تیار رہو۔

18/11/2025

جن لوگوں کی ماں جیسی ہستی زندہ ہے ایک مرتبہ
اَلْحَمْدُلِلّٰه کہے...!
🤲🥰🤲

18/11/2025

فیس بک انتظامیہ نے سال میں دوسری بار لائیک بٹن کی آواز چپکے سے بدل دی — صارفین حیران!

07/11/2025

ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا

ہر شب امام حسنؑ نیند سے چونک کر جاگ اٹھتے ہیں اور پکار اُٹھتے ہیں:اے پدرِ بزرگوار! میں نے خواب میں پھر دیکھا کہ میری ماں...
05/11/2025

ہر شب امام حسنؑ نیند سے چونک کر جاگ اٹھتے ہیں اور پکار اُٹھتے ہیں:

اے پدرِ بزرگوار! میں نے خواب میں پھر دیکھا کہ میری ماں کو مارا جا رہا ہے!

(فارسی مرثیہ کا جملہ)

پاک نظر رکھنے والی آنکھ میں امتیاز (فرق) کی کوئی رسم نہیں،سورج کی روشنی میں بادشاہ اور فقیر  دونوں کا سایہ ایک سا ہوتا ہ...
05/11/2025

پاک نظر رکھنے والی آنکھ میں امتیاز (فرق) کی کوئی رسم نہیں،
سورج کی روشنی میں بادشاہ اور فقیر دونوں کا سایہ ایک سا ہوتا ہے۔
(صائب تبریزی)

04/11/2025

#فاطمہ

Address

G 10
Islamabad

Telephone

+923004970249

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share