Awam Pakistan

Awam Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Pakistan, Political Party, Islamabad.

راولپنڈی   عوام پاکستان پارٹی راولپنڈی سٹی کنوینر شعبہ خواتین ثمینہ شعیب  خواتین کارکنان سے ممبر سازی سے متعلق بات چیت ک...
14/05/2025

راولپنڈی عوام پاکستان پارٹی راولپنڈی سٹی کنوینر شعبہ خواتین ثمینہ شعیب خواتین کارکنان سے ممبر سازی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے۔

14/05/2025
کنوینیر عوام پاکستان و سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
10/05/2025

کنوینیر عوام پاکستان و سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی

Operation Bunyan-un-Marsoos"Indeed, Allah loves those who fight in His cause in rows as if they were a solid wall."(Sura...
10/05/2025

Operation Bunyan-un-Marsoos
"Indeed, Allah loves those who fight in His cause in rows as if they were a solid wall."
(Surah As-Saff, Ayah 4)

Awaam Pakistan stands with the Pakistan Army in Operation 'Al Bunyan Al Marsous'. We are proud of our soldiers who remai...
10/05/2025

Awaam Pakistan stands with the Pakistan Army in Operation 'Al Bunyan Al Marsous'. We are proud of our soldiers who remain ever determined and vigilant in the defence of our homeland.

*عوام پاکستان پارٹی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔* *میر اسرار عاقل*  خاران: عوام پاکستان پارٹی کے صوبائ...
07/05/2025

*عوام پاکستان پارٹی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔*
*میر اسرار عاقل*

خاران: عوام پاکستان پارٹی کے صوبائی رہنما میر اسرار عاقل دھانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی ایک نظریاتی، عوام دوست اور جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے، جو ہر سطح پر عوام کے حقوق کے لیے پرامن سیاسی جدوجہد کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی نے ہمیشہ آمریت، جبر اور غیر جمہوری قوتوں کی مخالفت کی ہے اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ پارٹی کا بنیادی مقصد عوام کو بااختیار بنانا، تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

میر اسرارعاقل دھانی نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی نوجوانوں کو سیاست میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دیتی ہے اور ان کے لیے سوشل میڈیا کو ایک باشعور پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

مزید کہا کہ عوام پاکستان پارٹی اپنی پرامن، اصولی اور عوامی سیاست کے ذریعے بلوچستان کے مسائل کا حل چاہتی ہے اور یہ جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share