MWM Islamabad

MWM Islamabad Majlis-e-Wehdatul Muslimeen (MWM) - striving for peaceful & Prosperous Pakistan l twitter

03/01/2020
دو اہم کام! زمینہ سازی ظہور امام زمانہ کے لئے || Allama Raja Nasir Abbas Jafriپاکستانی مومنین کو ظہور امام زمانہ ؑ کی زم...
13/12/2019

دو اہم کام! زمینہ سازی ظہور امام زمانہ کے لئے || Allama Raja Nasir Abbas Jafri
پاکستانی مومنین کو ظہور امام زمانہ ؑ کی زمینہ سازی کےلئے دو کام ضرور کرنے چاہیں
Youtube link :

پاکستانی مومنین کو ظہور امام زمانہ ؑ کی زمینہ سازی کےلئے دو کام ضرور کرنے چاہیں

زمانے کے مالک اشتر || Allama Raja Nasir Abbas Jafriتشیع جہاں اک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری...
11/12/2019

زمانے کے مالک اشتر || Allama Raja Nasir Abbas Jafri
تشیع جہاں اک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی چکوال میں مجلس ایام فاطمیہ کے خطاب سے اقتباس

تشیع جہاں اک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی چکوال میں مجلس ایام فاطمیہ کے خطاب سے اقتباس

10/12/2019

فضائل مصطفی ﷺ بازبانِ مصطفی ﷺ
علامہ سید احمد اقبال رضوی

اسلام آباد:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم ...
05/12/2019

اسلام آباد:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم جو کہ کل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا مجلس عزاء سے خطاب مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز بہشتی نے کیا اس موقع پر مرکزی رہنما برادر ملک اقرار اور سیکرٹری جنرل اسلام آباد برادر ظہیر نقوی بھی شریک تھے

مجلس عزاء برائے ایصال ثوابمجلس وحدت مسلیمن پاکستان ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم کی مغفرت...
05/12/2019

مجلس عزاء برائے ایصال ثواب
مجلس وحدت مسلیمن پاکستان ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم کی مغفرت کیلئے مجلس عزاء برائے ایصال ثواب اور خدمات کے اعتراف میں تعزیتی ریفرنس آج بعد از نماز مغربین شام 5 بجے ہوگا
بمقام:-مرکزی سیکرٹریٹ ایف سکس ٹو
خصوصی خطاب: -
مولانا اعجاز بہشتی صاحب
مجلس وحدت مسلیمن پاکستان ضلع اسلام آباد

03/12/2019

زائرین کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے مافیا کو روکا جائے
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پریس کانفرنس میں حکومت سے مطالبہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM Islamabad:

Share